ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    چندر شیکھر راؤ  کا مودی پر حملہ: مودی اوربی جے پی کومذہبی تفریق کا مرض ہے : چندر شیکھر راؤ

    چندر شیکھر راؤ کا مودی پر حملہ: مودی اوربی جے پی کومذہبی تفریق کا مرض ہے : چندر شیکھر راؤ

    Sat, 24 Nov 2018 03:27:40 
    ٹی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ مودی اور بی جے پی پر جم کرحملہ بولا ہے ۔ چندرشیکھر راؤ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کو ایک بیماری ہے، جس سے فرقہ وارانہ افراتفری ہوتی ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے تلنگانہ میں مسلمانوں کے لئے ملازمتوں میں ریزرویشن میں اضافہ پر روک لگا دی۔. نگراں وزیر اعلی راؤ نے ریاستی اسمبلی میں قرارداد منظور ہونے کے باوجود ریاستی حکومت کی ملازمتوں اور تعلیمی اداروں
    پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے جموں کشمیر کو جاگیر سمجھ رکھا ہے : سجاد لون 

    پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے جموں کشمیر کو جاگیر سمجھ رکھا ہے : سجاد لون 

    Sat, 24 Nov 2018 03:22:34 
    پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون نے جمعہ کو پی ڈی پی، کانگریس اور نیشنل کانفرنس پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ ان کے اتحاد بنانے کا مقصد ہماری پارٹی کی قیادت والے تیسرے محاذ کو اقتدار سے باہر رکھنا ہے۔ لون نے پی ڈی پی چھوڑ کر آئے عمران انصاری کے ساتھ نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے جموں کشمیر کو اپنی جاگیر سمجھ رکھا ہے
    راج ببر نے مودی کی ماں کی عمر سے کی روپے کے گرنے کے موازنہ 

    راج ببر نے مودی کی ماں کی عمر سے کی روپے کے گرنے کے موازنہ 

    Sat, 24 Nov 2018 03:16:12 
    مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات مہم کے دوران کانگریس لیڈر راج ببر نے انوکھا بیان دیا ہے۔راج ببر نے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کی وزیر اعظم نریندر مودی کی بزرگ ’’ماتا‘‘کی عمر سے موازنہ کیا ۔ بی جے پی نے اس بیان پر سخت اعتراض کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کانگریس صدر راہل گاندھی خود اس کے لئے معافی مانگیں۔ راج ببر نے جمعرات کو ایک انتخابی ریلی میں کہا کہ وزیر اعظم بننے سے پہلے مودی کہتے تھے کہ ڈالر
    میسوربنگلور۔چنئی کے درمیان چل سکتی ہے ہائی سپیڈ ریل 

    میسوربنگلور۔چنئی کے درمیان چل سکتی ہے ہائی سپیڈ ریل 

    Sat, 24 Nov 2018 03:12:41 
    میسور۔بنگلور۔چنئی ہائی سپیڈ ریل کوریڈور کے لئے جرمنی نے فائنل رپورٹ بھارتی ریلوے کو سونپ دی ہے۔ بھارت میں جرمنی کے سفیر مارٹن نے ریلوے بورڈ چیئرمین کو دارالحکومت دہلی میں فائنل رپورٹ سونپی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میسور۔بنگلور۔چنئی کے لئے ہائی سپیڈ ٹرین چلانا نہ صرف فیزی بلٹی ہے؛ بلکہ اقتصادی طور پر بھی فائدہ مند بھی ہے
    کاشی کے وشوناتھ کوریڈور کا تنازعہ پہنچا سپریم کورٹ

    کاشی کے وشوناتھ کوریڈور کا تنازعہ پہنچا سپریم کورٹ

    Sat, 24 Nov 2018 03:09:22 
    کاشی میں وشوناتھ مندر سے لے کر گنگا تک کاریڈور بنانے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ کوریڈور کے منصوبہ کی مخالفت میں جیوتش پیٹھ کے شنکراچاری سوروپانند سرسوتی کے شاگرد طویل مہم چلائے ہوئے ہیں۔سپریم کورٹ میں پٹیشن جتیندرناتھ ویاس اور انجمن انتظامیہ مسجد نے داخل کی ہے۔ دراصل کاشی میں وشوناتھ مندر سے لے کر گنگا تک ایک کاریڈور بنایا جا رہا ہے
    گری راج کی منظم اشتعال انگیزی : ہندو مذہب نہیں بچے گا تو قوم کی بیٹیاں بھی محفوظ نہیں رہ سکتیں : گری راج 

    گری راج کی منظم اشتعال انگیزی : ہندو مذہب نہیں بچے گا تو قوم کی بیٹیاں بھی محفوظ نہیں رہ سکتیں : گری راج 

    Sat, 24 Nov 2018 03:02:04 
    بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک بار پھر سے ہندو راگ الاپا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر ملک میں ہندو مذہب نہیں بچے گا تو ملک میں بیٹی اور بہنیں بھی نہیں باقی رہیں گی۔ جمعرات کو اپنے پارلیمانی حلقہ نوادہ میں ایک یگیہ میں شامل ہونے پہنچے گری راج سنگھ نے کہا کہ ہندو تہذیب خطرے میں ہے اور اسی وجہ سے انہیں اب سیاست میں بھی کوئی دلچسپی نہیں بچی ہے
    کرناٹک۔پنجاب فون لگا کر پوچھ لو، جو بولتا ہوں وہ ضرور ہوتا ہے : راہل گاندھی 

    کرناٹک۔پنجاب فون لگا کر پوچھ لو، جو بولتا ہوں وہ ضرور ہوتا ہے : راہل گاندھی 

    Sat, 24 Nov 2018 02:58:28 
    مدھیہ پردیش میں ووٹنگ کے لئے اب کچھ ہی دن باقی ہیں۔ ووٹنگ سے پہلے کانگریس صدر راہل گاندھی نے رائے سین میں کہا کہ مودی جی نے کہا تھا اچھے دن آئیں گے اور ساڑھے چار سال تک عوام نے انتظار کیا، لیکن چند لوگوں کے لئے ہی اچھے دن آئے۔اس سے پہلے انہوں نے جمعہ کو ودیشا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان پر جم کر حملہ کیا
    امیت شاہ کی پھر برہنہ سیاست :کانگریس کو دراندازوں میں ووٹ بینک محسوس ہوتا ہے : امیت شاہ 

    امیت شاہ کی پھر برہنہ سیاست :کانگریس کو دراندازوں میں ووٹ بینک محسوس ہوتا ہے : امیت شاہ 

    Sat, 24 Nov 2018 02:48:51 
    بی جے پی صدر امت شاہ نے مدھیہ پردیش کے سیونی میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کو بزعم خویش مبینہ دراندازوں کے معاملے پر کانگریس کو گھیرا ۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کانگریس حکومت میں دراندازی ہوتی رہی ہے؛ کیونکہ کانگریس کو بزعم خویش مبینہ دراندازوں میں ووٹ بینک لگتا ہے۔ ملک کو اس سے بچانے کے لئے بی جے پی حکومت نے ان کی شناخت کی ہے
    الطاف راجہ کے نغمہ کے ساتھ ’ماما‘ کا راہل پر طنز ، ’یہ تو ٹھہرے پردیسی، ساتھ کیا نبھائیں گے، کام تو ماما ہی آئیں گے‘

    الطاف راجہ کے نغمہ کے ساتھ ’ماما‘ کا راہل پر طنز ، ’یہ تو ٹھہرے پردیسی، ساتھ کیا نبھائیں گے، کام تو ماما ہی آئیں گے‘

    Sat, 24 Nov 2018 02:28:12 
    مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں زبانی جنگ تیز ہوتی جا رہی ہے۔ اسی کڑی میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے کانگریس صدر راہل گاندھی پر جمعہ کو طنز کیا۔ستنا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شیوراج سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی 28 نومبر کے بعد کہاں رہیں گے؟' وہ ملک میں کم رہتے ہیں، بیرون ملک سے زیادہ۔ یہ تو ٹھہرے پردیسی، ساتھ کیا نبھائیں گے، کام تو ماما ہی