ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    دلتوں کے مسائل پرحکومت کوگھیرے گی کانگریس، 26نومبرکو’یوم آئین‘ پروگرام 

    دلتوں کے مسائل پرحکومت کوگھیرے گی کانگریس، 26نومبرکو’یوم آئین‘ پروگرام 

    Mon, 19 Nov 2018 03:01:24 
    ملک کی کئی ریاستوں میں چل رہے اسمبلی انتخابات کے پس منظر میں کانگریس دلتوں کے معاملے پر نریندر مودی حکومت کو گھیرنے کی تیاری میں ہے اور اسی کے تحت وہ آئندہ 26نومبر کو دہلی میں ایک بڑا پروگرام کرنے جا رہی ہے جس میں پارٹی کے سینئر لیڈران کے ساتھ دلت سوسائٹی کے نمائندے اورتجزیہ نگارشامل ہوں گے۔پارٹی کے پسماندہ ذات ونگ کی طرف سے منظم ’یوم آئین ‘کی تقریب میں کانگریس کے سینئر لیڈروں کے ساتھ صدر راہل گان
    بی جے پی پچھڑوں کے خلاف ،کشواہا کو الگ ہوجانا چاہئے:بہارکانگریس صدر

    بی جے پی پچھڑوں کے خلاف ،کشواہا کو الگ ہوجانا چاہئے:بہارکانگریس صدر

    Mon, 19 Nov 2018 02:55:04 
    لوک سبھا انتخابات میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کرراشٹریہ لوک سمتا پارٹی (رالوسپا)کی بی جے پی کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کے درمیان کانگریس کے بہار انچارج شکتی سنگھ گوہل نے اتوار کو کہا کہ بی جے پی پچھڑوں اور بہت پچھڑوں کے خلاف ہے اور ایسے میں ایسے فرقوں کی سیاست کرنے والے لیڈر اوپندوکشواہا کواین ڈی اے سے الگ ہوجانا چاہئے
    بی جے پی کے لیے کٹھن ہوتی ڈگر : انتخابی ریاستوں کے ووٹروں کو پیغام دے گی اپوزیشن کی آل پارٹی میٹنگ

    بی جے پی کے لیے کٹھن ہوتی ڈگر : انتخابی ریاستوں کے ووٹروں کو پیغام دے گی اپوزیشن کی آل پارٹی میٹنگ

    Mon, 19 Nov 2018 02:34:33 
    لوک سبھا انتخابات سے پہلے اپوزیشن اتحاد کو مضبوط بنانے میں مصروف عمل سیاسی پارٹی 22 نومبر کو دارالحکومت میں اہم ملاقات کریں گی ۔ اس اجلاس میں حصہ لینے والے تمام اپوزیشن پارٹی نہ صرف 2019 میں بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی حکمت عملی پر بات چیت کریں گے بلکہ اس اجلاس کے ذریعے وہ انتخابی ریاستوں میں اپوزیشن اتحاد کا پیغام بھی دیں گی ۔ اپوزیشن پارٹیوں کی یہ میٹنگ ایسے وقت
    بھیما۔ کورے گاؤں تشدد: پو نہ کورٹ نے ورورا راؤ کو 26 نومبر تک عدالتی حراست میں بھیج دیا 

    بھیما۔ کورے گاؤں تشدد: پو نہ کورٹ نے ورورا راؤ کو 26 نومبر تک عدالتی حراست میں بھیج دیا 

    Mon, 19 Nov 2018 00:56:12 
    بھیما کورے گاؤں تشدد کیس کے ملزم ورورا راؤ کو پونے سیشن کورٹ نے 26 نومبر تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ کورٹ نے راؤ کو ان کے حیدرآباد واقع گھر میں نظربند کیا ہوا تھا، جس کی مدت ختم ہونے کے بعد مہاراشٹر پولیس نے انہیں ہفتہ کو گرفتار کر لیا تھا۔مہاراشٹر پولیس نے بائیں بازو کے رجحانات والے تیلگو شاعر اور مصنف ورورا راؤ کو پونے کورٹ میں پیش کیا، جہاں انہیں 26 نومبر تک کے لئے عدالتی حراست میں بھیج دی
    چھتیس گڑھ کے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے کانگریس :مودی

    چھتیس گڑھ کے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے کانگریس :مودی

    Mon, 19 Nov 2018 00:46:47 
    کانگریس پر چھتیس گڑھ کے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے اور جھوٹے وعدے کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ کانگریس کے ایک ہی خاندان کی چار نسلوں نے ملک پر حکومت کی، جس کا انہیں تو فائدہ ملا لیکن ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ چھتیس گڑھ کے مہاس منڈ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے زور دے کر کہاکہ کانگریس چھتیس گڑھ کے بھلے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے
    ٹکٹ کی تقسیم میں مذہب کی بنیاد پر کوئی کوٹہ سسٹم نہیں ہونا چاہئے، راجستھان میں ایک بھی مسلم کوٹکٹ نہیں دئے جانے کے سوال پرراجے وردھن راٹھورکاجواب

    ٹکٹ کی تقسیم میں مذہب کی بنیاد پر کوئی کوٹہ سسٹم نہیں ہونا چاہئے، راجستھان میں ایک بھی مسلم کوٹکٹ نہیں دئے جانے کے سوال پرراجے وردھن راٹھورکاجواب

    Mon, 19 Nov 2018 00:12:43 
    مرکزی وزیر راجے وردھن سنگھ راٹھور نے کہا کہ ٹکٹ کی تقسیم میں مذہب کی بنیاد پر کوئی کوٹہ سسٹم نہیں ہونا چاہئے۔راٹھور نے راجستھان میں سات دسمبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کی طرف سے ایک بھی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں دئے جانے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں مذہب کی بنیاد پر کسی قسم کی کوٹہ سسٹم نہیں ہونا چاہئے،اگر ہماری طرف سے کئے گئے کام مذہب کی بنیاد پرکسی تک نہ
    کانگریس نے وزارت داخلہ سے سدھو کے لئے سی آئی ایس ایف کی سیکوریٹی مانگی

    کانگریس نے وزارت داخلہ سے سدھو کے لئے سی آئی ایس ایف کی سیکوریٹی مانگی

    Sun, 18 Nov 2018 02:52:26 
    کانگریس نے پنجاب حکومت کے وزیر اور اسمبلی انتخابات میں پارٹی کے اسٹار پرچارک کا کردار ادا کر رہے نوجوت سنگھ سدھو پر ’’خطرات ‘‘کے پیش نظر وزارت داخلہ کی طرف سے ان کے لیے پورے ملک میں مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کی سیکوریٹی فراہم کئے جانے کی اپیل کی ہے۔ پارٹی کے مرکزی ترجمان رندیپ سرجے والا نے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ سدھو معروف سیاسی شخصیت اور سابق کرکٹر ہیں،
    لالو کی صحت انتہائی خراب، اٹھ بیٹھ پر بھی قادر نہیں : ریکھا دیوی 

    لالو کی صحت انتہائی خراب، اٹھ بیٹھ پر بھی قادر نہیں : ریکھا دیوی 

    Sun, 18 Nov 2018 02:43:36 
    چارہ گھوٹالے میں 14 سال قید کی سزا کاٹ رہے آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو کی صحت ان دنوں بہتر نہیں ہے اور وہ گزشتہ کچھ وقت سے رانچی کے ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان سے ملنے گئیں آر جے ڈی کی ایک رکن اسمبلی نے لالو کی صحت کو لے کر جو بتایا ہے، وہ ان کے حامیوں کو فکر مند کرنے والا ہے۔ آر جے ڈی ممبر اسمبلی ہفتہ کو لالو سے ملنے ریمس گئی تھیں۔ وہاں سے نکلنے کے بعد انہوں نے میڈیا سے بتایا کہ لالو جی کی صحت انتہا
    عدلیہ کے مطابق میہول چوکسی صحتمند نہیں ، تین ماہ تک ہندوستان آنے کی امید نہیں 

    عدلیہ کے مطابق میہول چوکسی صحتمند نہیں ، تین ماہ تک ہندوستان آنے کی امید نہیں 

    Sun, 18 Nov 2018 02:34:33 
    پی این بی فراڈ کے اہم ملزم میہول ’بھائی ‘ چوکسی نے بھارت نہ لوٹنے کا نیا بہانا بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ تین ماہ تک بھارت نہیں آ سکتے ہیں۔ ان کے وکیل نے ممبئی کی ایک عدالت کو بتایا کہ چوکسی سفر کرنے کے لئے مکمل طور پر صحت مند نہیں ہیں۔ دراصل ED نے کورٹ سے چوکسی کو ’مفرور اقتصادی مجرم‘ قرار دینے کی درخواست کی تھی۔ سماعت کے دوران وکیل نے صاف کہا کہ چو کسی صحت مند نہیں ہیں اس لئے ان کا بیان ویڈ