ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    آلو ک ناتھ کے خلاف عصمت دری کا معاملہ درج

    آلو ک ناتھ کے خلاف عصمت دری کا معاملہ درج

    Thu, 22 Nov 2018 01:16:04 
    ممبئی پولیس نے مصنفہ اور ہدایت وتا نندا کی شکایت پر آلوک ناتھ کے خلاف عصمت دری کا معاملہ درج کیا ہے۔ انہوں نے آلوک ناتھ پر 19 سال پہلے ایک ٹی وی شو کی شوٹنگ کے دوران عصمت دری کرنے کا الزام لگایا ہے۔ حکام نے بدھ کواس کی اطلاع دی۔انہوں نے کہا کہ منگل کی رات مضافات اندھیری کے اوشواڑا تھانے میں ایف آئی آر درج کیا گیا ہے ۔ پولیس ڈپٹی کمشنر پرم جیت سنگھ دہیا نے بتایا کہ آلوک ناتھ پر تعزیرات ہند (آئی پی
    جموں و کشمیر میں نئی حکومت کی سرگرمیاں

    جموں و کشمیر میں نئی حکومت کی سرگرمیاں

    Thu, 22 Nov 2018 01:11:27 
    جموں و کشمیر میں پی ڈی پی، این سی اور کانگریس کے رہنماؤں کے درمیان بدھ کو ہوئی کئی ملاقاتوں سے سیاسی بحث کو بڑھاوا ملاہے کہ ریاست میں نئی حکومت کے لئے کٹھ بندھن بن سکتا ہے۔سی پی ایم کے سینئر لیڈر ایم وائی تاری گامی نے این سی کے نائب صدر عمر عبداللہ سے یہاں بات چیت کرکے ایسے نئی حکومت کے قیام کا حل تلاش کریں جس پی ڈی پی حکومت کو باہر سے حمایت د ی گئی ہو
    اکشے کمار ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے ، رام رہیم سے ملاقات سے کیا انکار

    اکشے کمار ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے ، رام رہیم سے ملاقات سے کیا انکار

    Thu, 22 Nov 2018 00:39:48 
    بالی ووڈ اداکار اکشے کمار بدھ کو پنجاب پولیس کے خصوصی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔انہوں نے پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلی سکھبیر سنگھ بادل اور ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رہیم سنگھ کے درمیان ایک میٹنگ میں شامل ہونے انکار کیا ہے۔پنجاب حکومت نے مذہبی گرنتھ کی بے ادبی کو لے کر فریدکوٹ کی بیہبل کلاں اور کوکٹ پورا میں احتجاج کر رہے لوگوں پر پولیس کی فائرنگ کی تحقیقات کے لئے پانچ رکنی ایس آئی ٹی کی
    کجریوال نے مرچ اٹیک کے پیچھے بی جے پی کا بتایا ہاتھ ، بی جے پی والے مجھے مروانا چاہتے ہیں: کجریوال 

    کجریوال نے مرچ اٹیک کے پیچھے بی جے پی کا بتایا ہاتھ ، بی جے پی والے مجھے مروانا چاہتے ہیں: کجریوال 

    Thu, 22 Nov 2018 00:36:03 
    دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے کل اپنے اوپر مرچ پھینکے جانے کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ بتایا ہے۔ کجریوال نے کہا کہ گزشتہ 2 سال میں ان پر 4 حملے ہو چکے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ لوگ انہیں مروانا چاہتے ہیں۔ کجریوال پر یہ حملہ دہلی سیکرٹریٹ کے اندر اس وقت ہوا جب وہ اپنے چیمبر سے باہر کھانے کے لئے نکل رہے تھے۔ ادھر کجریوال پر مرچ پاؤڈر پھینکے جانے کی مخالفت میں عام آدمی پارٹی نے آج بی جے پی ہ
    بی سی سی آئی کے سی او اے راہل سنار جنسی تشدد کیس سے بری ، تحقیقات کے نتیجے پر سی او اے میں اختلافات 

    بی سی سی آئی کے سی او اے راہل سنار جنسی تشدد کیس سے بری ، تحقیقات کے نتیجے پر سی او اے میں اختلافات 

    Thu, 22 Nov 2018 00:30:52 
    ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کی منتظمین کی کمیٹی کی جانب سے مقرر تین رکنی انکوائری کمیٹی نے بورڈ کے سی ای او راہل سنار کو جنسی تشدد کے الزامات سے بری قرار دیا ہے۔ اس کمیٹی نے کم از کم دو خواتین کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ’’من گھڑت‘‘ بتایا۔ غور طلب ہے کہ جوہری کو گزشتہ تین ہفتے چھٹی پر جانے کے لیے پابند کیا گیا لیکن اب وہ کام پر واپس آ سکتے ہیں
    دہشت گردی، نکسل ازم ملک کے لئے خطرہ، پھر بھی کانگریس کی ہمدردی: یوگی

    دہشت گردی، نکسل ازم ملک کے لئے خطرہ، پھر بھی کانگریس کی ہمدردی: یوگی

    Thu, 22 Nov 2018 00:19:31 
    اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ کا نام لیے بغیر کہا کہ کانگریس کے ایک قدآور لیڈر کا نام نکسلیوں کے ایک معاملے میں سامنے آیا ہے۔دہشت گردی اور نکسل واد ملک کیلئے خطرہ ہیں، پھر بھی ان سے کانگریس کی ہمدردی ہے۔ کانگریس کے قدآور لیڈر کا نام نکسلیوں کے ایک معاملے میں سامنے آیا ہے
    بی جے پی حکومت نے سی بی آئی کو ’کلیکشن بیورو‘ میں تبدیل کر دیا: چندرا بابو نائیڈو

    بی جے پی حکومت نے سی بی آئی کو ’کلیکشن بیورو‘ میں تبدیل کر دیا: چندرا بابو نائیڈو

    Thu, 22 Nov 2018 00:15:08 
    آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے بی جے پی قیادت این ڈی اے حکومت پر مرکزی تفتیشی بیورو کوکلیکشن بیورو میں تبدیل کرنے اور بھاتیہ ریزرو بینک کی خود مختاری کو ختم کرنے کا الزام لگایا۔ریاستی حکومت نے حال ہی میں مرکزی تفتیشی بیورو کو ریاست میں چھاپہ مارنے اور تحقیقات کرنے کے لئے ’اتفاق رائے‘ واپس لے لی تھی۔وزیر اعلی نے سپریم کورٹ میں سی بی آئی کے ڈی آئی جی منیش کمار سنہا کی درخواست کا
    ایمرجنسی سے بھی بدترہے آج کی صورتحال:ارون شوری

    ایمرجنسی سے بھی بدترہے آج کی صورتحال:ارون شوری

    Mon, 19 Nov 2018 22:45:02 
    سابق مرکزی وزیر ارون شوری نے کہا کہ سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ایمرجنسی لگانے کا بہت افسوس تھا لیکن آج کی صورتحال تو 1975-77کے حالات سے بھی زیادہ سنگین ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن متحد ہو جائے اور ہر سیٹ پر بی جے پی امیدوارکے مقابلے اپنا ایک امیدوار اتارنے کے اصول پر عمل کرے تو 2019لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کے وجے رتھ کو روکاجاسکتاہے
    اسپتال میں بھرتی لالو کی صحت مزید خراب ، 24گھنٹے ڈاکٹر کی نگرانی میں

    اسپتال میں بھرتی لالو کی صحت مزید خراب ، 24گھنٹے ڈاکٹر کی نگرانی میں

    Mon, 19 Nov 2018 22:41:53 
    چارہ گھوٹالے میں سزاکاٹ رہے آرجے ڈی کے صدر لال لو پرساد یادو کی طبیعت دائیں ٹانگ میں پھوڑے کی وجہ سے اورخراب ہوگئی ہے۔ان کاعلاج کررہے ڈاکٹروں نے یہ معلومات دی۔یادویہاں ابھی راجندر انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنسز (رمس)میں بھرتی ہیں۔ان کا علاج کرنے والے رمس کے ڈاکٹر امیش پرساد نے بتایا کہ پھوڑے کی وجہ سے ذیابیطس کا شکار لالو کا شوگر لیول اور بلڈ پریشر گزشتہ دو تین دنوں میں اضافہ ہوا ہے