Tue, 27 Nov 2018 00:51:15
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے پیر کو کہا کہ کشمیر مسئلے کا حل تشدد اور خونریزی کے بجائے کرتارپور جیسی پہل کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)کی صدر نے کہا کہ جموں و کشمیر مسئلہ کے حل کے لیے صبر، ایمانداری اور انسانی اقدار کی ضرورت ہے۔ممبئی حملہ( (2008کے 10سال پورے ہونے کے دن اس کوریڈور کا سنگ بنیادرکھنا کافی اہم شمارہوتاہے
View more
Tue, 27 Nov 2018 00:47:40
بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے پیر کو کہا کہ بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی دلت مخالف ہیں اور وہ ریزریشن نظام کو ختم کرنے کے فراق میں ہیں۔جے پور کے آمیر اسمبلی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مایاوتی نے کہا کہ بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی کوششوں سے ریزرویزن نافذ ہوا لیکن اب یہ دونوں پارٹیاں بی جے پی اور کانگریس اس کے خلاف جا رہی ہیں
View more
Tue, 27 Nov 2018 00:27:05
آپ کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں ان کے ہر فیصلے کی مرکزی حکومت کی طرف سے تحقیقات کرانے کے باوجود بدعنوانی کا ایک بھی معاملہ نہیں ملنا آپ حکومت کی ایمانداری کا سب سے بڑا ثبوت ہے اور انہیں ایمانداری کی یہ سندمودی جی کی طرف سے موصول ہوئی ہے
View more
Tue, 27 Nov 2018 00:24:18
کانگریس کے چیف ترجمان رندیپ سنگھ سرجیوالا نے پیر کو دعوی کیا کہ مدھیہ پردیش حکومت کے ’سمگرا پورٹل‘کے ریکارڈ کے مطابق ’’ماما‘‘نام سے مقبول پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کے آبائی گاؤں جیت میں 90فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے رہ رہے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ قومی خاندانی صحت سروے 2007کے مطابق، 2006سے 2016تک مدھیہ پردیش میں غربت کی لکیر سے نیچے رہنے والے لوگوں میں 27فیصد اضافہ
View more
Mon, 26 Nov 2018 23:30:05
نیتی آیوگ نے آج دارالحکومت میں انڈیا ہیبٹیٹ سینٹر میں سنگا پور کو آٖپریشن انٹر پرائز اینڈ ٹی ایف انٹر نیشنل کے اشتراک میں‘‘پانی کو صاف کرنے اور دوبارہ استعمال’’کے بارے میں شہری بندوبست پروگرام کے دوسرے مرحلے کا انعقاد کیا۔ نیتی آیوگ کے سی ای او جناب امیتابھ کانت، پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کی وزارت میں سکریٹری پرمیشوری ایئر کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں سنگاپور کے ہائی کمشنر ہاتھان کان، سنگاپور کو
View more
Mon, 26 Nov 2018 23:10:38
امور خارجہ کی وزارت کا اقتصادی ڈپلومیسی (ای ڈی) کا ڈویژن اور بھارتی تجارتی فروغ کی کونسل (ٹی پی سی آئی) ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے ، ہاؤسنگ اور متعلقہ شعبوں کی اعلیٰ کمپنیوں کے نمائندوں کا ایک وفد 27 اور 28 نومبر 2018 کو ریاض کے دورے پر لے جارہا ہے تاکہ سعودی عرب میں بنائے جانے والے مستقبل کے میگا سٹی پروجیکٹوں میں 500 ارب امریکی ڈالر کے پروجیکٹوں میں امکانی کنٹریکٹ اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کئ
View more
Mon, 26 Nov 2018 23:04:53
قبائلی امور کی وزارت ٹی آر آئی ایف ای ڈی اور وزارت ثقافت کے تعاون و اشتراک سیقومی قبائلی میلے کے طور پر 30 نومبر 2018 تک دلی ہاٹ واقع شِری اربندومارگ، آئی این اے، نئی دہلی میں سالانہ‘‘ آدی مہوتسو’’کے چوتھے ایڈیشن کا اہتمام کر رہی ہے۔ اسی سلسلے کی ایک تقریب کا اختتام سنٹرل پارک واقع نئی دہلی میں 19نومبر کو بھی ہوا تھا
View more
Mon, 26 Nov 2018 22:56:41
ہندوستانی بحریہ اکیڈمی (آئی این اے) ایژیمالا میں 26نومبر 2018 کو 317 مڈ شِپمن اور کیڈٹس کیلئے جن کا تعلق ہندوستانی بحریہ اور تنزانیہ کے ایک بین الاقوامی کیڈٹ سمیت بھارتی سالی محافظ دستے سے ہے، کیلئے ایک تکمیلی تربیت سے متعلق پاسنگ آؤٹ خوبصورت پریڈ کا اہتمام کیا گیا
View more
Mon, 26 Nov 2018 22:50:47
راجستھان میں انتخابی مہم تیز ہو گئی ہے ۔ کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج راجستھان کے جالور میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر جم کر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ریلوے کا بجٹ قریب 1 لاکھ 20 ہزار کروڑ روپے ہے، لیکن اس کا فائدہ ملک کے عوام کو حاصل نہیں صرف اڈانی کو ملتا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy