Sun, 18 Nov 2018 02:08:54
دہلی سیکریٹریٹ میں ڈیوٹی پر دہلی پولیس کے 35سالہ ہیڈ کانسٹیبل نے مبینہ طور پر اپنی سروس پستول سے گولی مار کر خود کشی کر لی۔پولیس نے بتایا کہ سوہنویر سیکرٹریٹ میں وی وی آئی پی پارکنگ پر ڈیوٹی پر تھا۔ایک سینئر افسر نے بتایا کہ پولیس کو واقعہ کے بارے میں صبح ساڑھے پانچ بجے اطلاع ملی۔پولیس نے کہا کہ لاش کے پاس سے ایک سوسائڈ نوٹ برآمد ہوا ہے جس میں خودکشی کرنے کے لئے بیوی اور سسرال والوں کے ساتھ گھریلو
View more
Sun, 18 Nov 2018 02:04:54
الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو چھتیس گڑھ حکومت کو کانگریس کے لیڈروں کا اسٹنگ آپریشن کرنے کے لیے مبینہ طور پر پیسوں کی پیشکش کرتے پکڑے گئے ریاست کے تعلقات عامہ کمشنر کو عہدے سے ہٹا کر ٹرانسفر کرنے کو کہا ہے۔کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ چھتیس گڑھ حکومت میں تعلقات عامہ کے شعبہ کے سیکرٹری اور کمشنر ایس راجیش ٹوپو کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کیا گیا ہے
View more
Sun, 18 Nov 2018 02:00:58
رالوسپاسربراہ اور مرکزی وزیر اوپندر کشواہا نے بہار میں سیٹوں پربات بنتی نہ دیکھ مورچہ کھول دیاہے۔انہوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ اب وہ اس معاملے پر بی جے پی کے صدر امت شاہ سے ملاقات کے بجائے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملیں گے۔کشواہا نے خبردار کیا کہ اگر نشست تقسیم کے فارمولہ پراتفاق نہیں ہواتو 2019لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔پریس کانفرنس میں نت
View more
Sun, 18 Nov 2018 01:57:32
قومی دارالحکومت دہلی میں بارش کے بعد آلودگی سے ملی کچھ راحت کے بعد شہر کی فضائی آلودگی دوبارہ بگڑ کر خراب اور انتہائی خراب زمرہ کے درمیان پہنچ گئی ہے۔پڑوسی ریاستوں میں پرالی جلائے جانے اور بارش سے پیدا نمی کی وجہ سے ہوا میں آلودگی عناصر کو منجمد کرنے کی صلاحیت بڑھنے کی وجہ سے بھی اس کا معیار خراب ہوا ہے۔ایئر کوالٹی اور موسم کی پیشن گوئی کے نظام (سفر)نے کہا کہ ہوا کی آلودگی دوبارہ بڑھ رہی ہے
View more
Sun, 18 Nov 2018 01:51:56
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے مغربی بنگال اور آندھرا پردیش کے وزراء اعلی کے ذریعہ اپنی ریاست میں سی بی آئی کی تحقیقات سے روکنے کے فیصلے پرپلٹ وارکیاہے ۔انہوں نے ہفتے کو کہا کہ جن کے پاس چھپانے کے لئے بہت کچھ ہوتا ہے ،وہی سی بی آئی کو اپنی ریاست میں داخل ہونے سے روکتے ہیں۔ارون جیٹلی نے کہا کہ ایسے لوگوں کو ڈر ہے کہ ریاست میں تحقیقات کے لئے سی بی آئی کے آنے سے ان کے بہت سے کارنامے سب کے سامنے آ سکتے ہیں
View more
Sun, 18 Nov 2018 01:47:16
کانگریس لیڈر اور پنجاب حکومت میں کابینہ وزیر نوجوت سنگھ سدھونے مرکزی حکومت کو نشانہ بنانے کے دوران کہا کہ 90لاکھ کروڑ روپے بیرون ملک سے تو آئے نہیں،الٹے یہاں سے لوگوں کاپیسہ نکال لیا گیا ۔ خاص بات چیت کے دوران سدھو نے کہا کہ نیرو مودی، ویجے مالیا اور مہول چوکسی جیسے لوگوں کا پیسہ تو آیا نہیں،پیسہ عام لوگوں کاپیسہ لے لیا گیا
View more
Sun, 18 Nov 2018 01:43:11
سبریمالا پوجا گاہ کا انتظام کرنے والا تراوکور دیوسووم بورڈ (ٹی ڈی بی)پیر کو سپریم کورٹ کا رخ کر کے اس حکم کو لاگو کرنے کے لئے مزید وقت کا مطالبہ کرے گا جس میں حیض کی عمر کی خواتین کوبھگوان ایپامندر میں پوجا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔بورڈ نے ریاست میں حکمران بائیں ڈیمو ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف)کے آل جماعت میٹنگ بلانے نے کے ایک روز بعد ان اقدامات کو اٹھایا ہے
View more
Sun, 18 Nov 2018 01:22:31
ملیالی تقویم کے مقدس مہینے ’ورشچکم‘کے پہلے دن ہفتہ کو ہزاروں زائرین نے آج یہاں بھگوان ایپا کے درشن کئے۔ہندو ایکیاویدی کی خاتون لیڈر کو احتیاطی طور پر حراست میں لئے جانے کے خلاف بلائی گئی 12گھنٹے کی ہڑتال کے باوجود مندر کے صبح تین بجے کھلنے کے بعد سے بچوں سمیت بڑی تعداد میں زائرین قطار میں لگے دکھائی دئے۔مندر میں حیض عمر کی خواتین کی رسائی کی اجازت دینے پر جاری تعطل کے درمیان دو ماہ طویل سالانہ زیا
View more
Thu, 15 Nov 2018 23:16:44
اقلیتی امورکے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج نئی دہلی کے پرگتی میدان میں ہندوستان کے بین الاقوامی تجارتی میلے میں ہنرہاٹ کا افتتاح کیاہے۔جوکاریگروں اور دستکاروں کوبااختیار بنانے کے لیے ایک معتبربرانڈبن گیاہے۔ ہنرہاٹ کااہتمام14 نومبر سے 27 نومبر 2018 کے دوران کیا جارہا ہے۔پرگتی میدان میں ہنر ہاٹ اس ہنر ہاٹ کے سلسلے کا ایک حصہ ہے، جس کاایک مشن کے تحت ملک کے مختلف حصوں میں انعقاد کیا جارہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy