Mon, 20 Jun 2016 16:16:24
ترک سرحدی محافظوں نے ملکی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے گیار شامی مہاجرین کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ ایک مانیٹرنگ گروپ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار بچے بھی شامل ہیں
View more
Mon, 20 Jun 2016 16:10:18
عراقی شہر فلوجہ میں شدت پسند عسکری تنظیم داعش کا قبضہ مکمل طور پر ختم کرانے کے لیے جاری لڑائی کے باعث گزشتہ تین روز کے دوران 30 ہزار سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں
View more
Mon, 20 Jun 2016 16:06:44
ری پبلکن پارٹی کی طرف سے متوقع صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو دہشت گردی سے لڑنے کے لیے سنجیدگی کے ساتھ ملک میں موجود مسلمانوں کی پروفائلنگ یا ان کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنے کا سلسلہ بڑھانا چاہیے
View more
Mon, 20 Jun 2016 15:59:59
پیر کو افغانستان میں ہونے والے دہشت گردی کے مختلف واقعات میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ان میں سے 14 افراد ایک منی بس پر ہوئے خود کُش حملے میں مارے گئے
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:43:57
راجیہ سبھا کے حالیہ الیکشن کے بعد مودی حکومت ایوان بالا میں اشیاء اور سروس ٹیکس ( جی ایس ٹی) بل کو پاس کرانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔حکومت کے پالیسی سازوں نے راجیہ سبھا کی نئی تصویر کے حساب خاکہ تیار کر لیا ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:40:50
خوراک اورامورصارفین کے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کا کہنا ہے کہ موزمبیق اور میانمار میں دال کی پیداوار کے امکانات کو تلاش کرنے کے لیے ہندوستان کی جانب سے ٹیم بھیجی جائے گی
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:37:46
بہار میں یوگا دوس نہ منانے کی وجہ سے بی جے پی کے حملے جھیل رہے ریاست کے وزیر اعلی نتیش کمار نے اتوار کو الٹا بی جے پی کے سامنے ہی سوالات کی جھڑی لگا دی۔
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:32:01
منی لانڈرنگ کیس میں مفرور قرار دئے جا چکے کاروباری وجے مالیا کو لندن میں ایک کتاب کے رسم اجرا پروگرام میں دیکھے جانے کے بعد تنازعہ شروع ہو گیا
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:26:42
بی جے پی اترپردیش کے آئندہ اسمبلی انتخابات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے آسام کے طرز پر اس صوبے میں بھی چھوٹی پارٹیوں کوجوڑنے میں مصروف ہو گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy