Sun, 05 Jun 2016 12:01:51
جاٹ برادری کے ایک گروپ کی تنظیم اکھل بھارتیہ جاٹ آرکشن سنگھرش سمیتی (اے بی جے اے ایس ایس )نے 5جون سے تحریک کرنے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Sun, 05 Jun 2016 11:51:45
وہائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر براک اوباما وزیر اعظم نریندر مودی کے یہاں آنے پر ان سے سیکورٹی اور دفاعی تعاون، اقتصادی ترقیاتی ترجیحات اور موسمیاتی تبدیلی سمیت کئی معاملات پر بحث کرنا چاہتے ہیں ۔
View more
Sun, 05 Jun 2016 11:40:54
جمعےۃ علماء صوبہ دہلی کا انتخاب آج جمعےۃ علماء ہند کے صد دفتر کے احاطے میں واقع مدنی ہال 1۔بہادر شاہ ظفر مارگ( آئی ٹی او) میں انجام پایا ،
View more
Sun, 05 Jun 2016 11:29:31
جمعرات کے دن یوپی کے مشہور شہر متھرامیں پولیس اہلکاراور مسلح گروہ کے درمیان ہونے والے تصادم پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے ممبرپارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے کہاکہ یہ واقعہ نہایت ہی حیرت انگیزبھی ہے اور افسوس ناک بھی
View more
Sun, 05 Jun 2016 11:23:52
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈکے ایک سینئر رکن نے شرعی قوانین خاص طورپرمسلم خواتین سے متعلق مسائل کو لے کر ملک میں بڑھتی ہوئی غفلت کے لئے معلومات اور مناسب عمل کے فقدان کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی زیادہ تر خواتین شریعت سے پوری طرح مطمئن ہیں
View more
Sun, 05 Jun 2016 11:18:06
نیشنل پنتھرس پارٹی کے صوبائی صدر فاروق احمد ڈار کی قیادت میں آج ایک ہنگامی میٹنگ سری نگر(کشمیر) میں ہوئی جس کے مہمان خصوصی پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ تھے
View more
Sun, 05 Jun 2016 11:12:20
عدالت اسلامی قانون میں تبدیلی نہیں کرسکتی،دوسرے مذاہب پرقیاس غلط ،آرایس ایس سے ہوشیاررہنے کی ضرورت:مولانامحمدولی رحمانی
View more
Sat, 04 Jun 2016 21:12:12
گزشتہ دنوں تصادم کا مرکز بنے متھرا کے جواہرباغ پرقبضہ جمانے والوں نے ’’عدالتیں اور جیل بیرک ‘‘بنا کر انتظامیہ کااپناایک الگ نظام قائم کرلیاتھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy