Fri, 03 Jun 2016 20:23:41
آل انڈیا امامس کونسل کی نیشنل جنرل کونسل کی سہ روزہ میٹنگ مالابار ہاؤس کیرلا میں منعقد ہوگئی۔ جس میں ملک بھر کے تمام ریاستوں کے صدور، سکریٹریز اور سارے آفس بیررز نے حصہ لیا
View more
Fri, 03 Jun 2016 20:19:14
مرکزنے متھرامیں قابضین اور پولیس کے درمیان ہوئی جھڑپ میں پولیس سپرنٹنڈنٹ اور ایک تھانہ انچارج سمیت24لوگوں کے مارے جانے کے بعدآج اترپردیش حکومت سے اس بارے میں ایک رپورٹ مانگی
View more
Fri, 03 Jun 2016 20:14:20
پاکستان میں حج کرپشن کیس میں مذہبی امور کے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کو سولہ سال کی سزائے قید کا حکم سنایا گیا ہے۔ چند سال پہلے سامنے آنے والا یہ کیس پاکستان کے قومی سیاسی منظر نامے پر زبردست ہلچل کا باعث بنا تھا۔
View more
Fri, 03 Jun 2016 20:10:17
یونانی جزیرے ساموس میں گزشتہ روز مہاجرین کے درمیان جھڑپ کے ایک واقعے میں کم از کم چھ مہاجر زخمی ہو گئے۔ اس سے قبل لیسبوس کے یونانی جزیرے پر بھی ایسے ہی ایک واقعے میں مہاجرین نے متعدد ٹینٹ جلا ڈالے تھے۔
View more
Fri, 03 Jun 2016 20:00:16
سینیگال میں اسلام پر ہمیشہ ہی سے کُشادہ دلی اور رواداری کی چھاپ رہی ہے تاہم اب یہاں کے صوفی سلسلے دنیا بھر میں مسلمان انتہا پسندی کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ دباؤ کا شکار نظر آتے ہیں
View more
Fri, 03 Jun 2016 19:34:10
بنگلہ دیش میں لبرل سوچ کے حامل افراد اور مذہبی اقلیتیں تو دن بہ دن بڑھتی مذہبی شدت پسندی کا نشانہ ہیں ہی لیکن اس شدت پسندی کا زیادہ نقصان وہاں کے صوفی مکتبہ فکر کے افراد کو اٹھانا پڑ رہا ہے
View more
Fri, 03 Jun 2016 17:19:23
کریمیا میں حکام نے اپنے چند مخالفین پر شدت پسند ہونے کا الزام لگایا ہے اورکریمیا پرکنٹرول کے دو سال بعد وہاں کے مسلمان تاتاریوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں
View more