Sat, 04 Jun 2016 11:06:57
وزارت قانون کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے مختلف ہائی کورٹ میں 458ججوں کی کمی ہے۔یہ اعداد و شمار ایک ایسے وقت میں آیاہے جب عدلیہ اور حکومت کے درمیان عدالتوں میں ارکان کے مستقبل تقرری کی سمت دینے والے ایک دستاویز کے مختلف دفعات کو لے کر اختلافات ہیں۔
View more
Sat, 04 Jun 2016 11:00:59
آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندر بابو نائیڈو نے ریاست کی تقسیم کے دو سال گزر جانے کے باوجود آندھرا پردیش تنظیم نوایکٹ، 2014کی نویں اور دسویں دفعہ کے تحت مرکز کے سرکاری اداروں کی تقسیم کا کام مکمل نہیں کئے جانے پرآج ناراضگی کا اظہار کیا۔
View more
Sat, 04 Jun 2016 10:56:39
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے لوگوں پر ٹیکس کا بوجھ بڑھانے اور سرکاری اسکیموں کا فائدہ اٹھانے کے لئے آدھارکارڈلازمی کرنے کو لے کر آج مرکز پر نشانہ لگایا
View more
Fri, 03 Jun 2016 21:12:30
ہمارا ملک ہندوستان ایک سیکولروجمہوری ملک ہے۔تمام شہریوں کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی پوری آزادی دی گئی ہے۔مسلم پرسنل لا دستور ہند کا اہم حصہ ہے۔
View more
Fri, 03 Jun 2016 21:02:22
امیرشریعت مولانا ولی رحمانی صاحب کے اس بیان پر کہ سیکولر جماعتوں نے مسلمانوں کو نظرانداز کیا ہے۔ اورکم ازکم بہارکے مہاگٹھ بندھن سے ایسی امیدنہیں تھی جسے مسلمانوں نے اقتداربخشا۔
View more
Fri, 03 Jun 2016 20:57:40
متھرا میں ہوئے تشدد کو لے کر یوپی بی جے پی کے صدر کیشو پرساد موریہ نے اکھلیش حکومت پر انتہائی سنگین الزامات لگائے ہیں۔موریہ نے الزام لگایا ہے کہ متھرا میں پولیس افسروں کو قتل کرنے والے فسادیوں کو یوپی کے طاقتور کابینی وزیراوروزیر اعلیٰ اکھلیش کے چچا شوپال یادو کا تحفظ حاصل تھا۔
View more