ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    وزیر خارجہ عادل الجبیرکی قطر کو اپنا قبلہ درست کرنے کی ہدایت

    وزیر خارجہ عادل الجبیرکی قطر کو اپنا قبلہ درست کرنے کی ہدایت

    Thu, 08 Jun 2017 14:58:34 
    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کیملک کے خلاف قطر کی جانب سے بہت سازشیں ہوچکیں، اب وقت آگیا ہے کہ قطر اپنا قبلہ درست کرتے ہوئے اخوان المسلمون اور حماس جیسی تنظیموں کی مدد بند کرے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اپنے دورہ فرانس کے دوران ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عادل الجبیر نے کہا کہ سعودی عرب کا مقصد قطر کو نقصان پہنچانا ہرگز نہیں مگر اسے درست فیصلے کرنے کا ایک اور موقع دینا
    قطر کو خوراک اور پانی مہیا کرنے کے لیے ایران اور ترکی سے بات چیت

    قطر کو خوراک اور پانی مہیا کرنے کے لیے ایران اور ترکی سے بات چیت

    Thu, 08 Jun 2017 14:50:45 
    قطرعرب خلیجی ممالک کی پابندیوں کے بعد اب خوراک کی اشیاء اور پانی مہیا کرنے کے لیے ترکی اور ایران سے بات چیت کررہا ہے۔قطر کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات خوراک کی اشیاء اور پانی مہیا کررہے تھے اور یہ ان دونوں ملکوں سے ان اشیاء کا بڑا درآمد کنندہ تھا لیکن ان دونوں ممالک نے دو روزقبل قطر کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کر لیے ہیں اور اس کو اپنی برآمدات بند کردی ہیں جس کی وجہ سے قطر میں روزمرہ استعما
    جرمنی کاترکی کے انجرلک اڈے سے اپنی افواج ہٹانے کافیصلہ

    جرمنی کاترکی کے انجرلک اڈے سے اپنی افواج ہٹانے کافیصلہ

    Thu, 08 Jun 2017 14:39:04 
    جرمنی کی حکومت نے بدھ کے روز ترکی میں انجرلک فوجی اڈے سے اپنی افواج ہٹا کر انہیں از سر نو اردن میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمن خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام برلن اور انقرہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے سبب سامنے آیا ہے۔
    چین نے پینٹاگون کی رپورٹ مسترد کر دی

    چین نے پینٹاگون کی رپورٹ مسترد کر دی

    Thu, 08 Jun 2017 14:25:47 
    چین نے امریکی محکمہء دفاع پینٹاگون کی اس رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے جس میں چین کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں فوجی اڈے بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بدھ کے روز میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بیجنگ حکومت اس رپورٹ کی مکمل مخالفت کرتی ہے جس میں چین کے قومی دفاعی بجٹ، علاقائی سالمیت اور سکیورٹی مفادات کے حوالے سے غیر ذمہ دارنہ بیان دیا گیا ہے۔
    صدر ٹرمپ کی لندن کے میئر صادق خان پر پھر سے تنقید

    صدر ٹرمپ کی لندن کے میئر صادق خان پر پھر سے تنقید

    Wed, 07 Jun 2017 17:12:27 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر لندن میں سنیچر کو ہونے والے شدت پسند حملے کے بعد شہر کے میئر صادق خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔صدر ٹرمپ نے لندن کے میئر صادق خان کے بارے میں کہا کہ وہ لوگوں کو یہ کہہ کر کے ایک فضول عذر پیش کر رہے ہیں کہ انھیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ خیال رہے کہ میئر صادق خان نے عوام سے کہا تھا کہ انھیں لندن میں اضافی پولیس کو دیکھ کر گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔لندن میں سنیچ
    مہاجرین کے لیے ایک اور در بند

    مہاجرین کے لیے ایک اور در بند

    Wed, 07 Jun 2017 16:15:56 
    یورپی ریاست چیک جمہوریہ نے پناہ گزینوں کی رکن ممالک میں تقسیم کے حوالے سے یورپی یونین کی اسکیم سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ پراگ حکومت نے اس اقدام کی وجہ ملکی سلامتی سے متعلق خدشات بتائی ہے۔چیک جمہوریہ نے یورپی یونین کی اسکیم کے تحت یونان اور اٹلی میں موجود تارکین وطن کو سکیورٹی خدشات کی بناء پر اپنے ملک میں پناہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ پراگ حکومت نے یہ فیصلہ پیر کے روز کیا۔
    کابل میں گزشتہ ہفتے ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 150سے تجاوز کر گئی ہے: اشرف غنی

    کابل میں گزشتہ ہفتے ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 150سے تجاوز کر گئی ہے: اشرف غنی

    Wed, 07 Jun 2017 16:09:57 
    افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم حملے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 150سے تجاوز کر گئی ہے۔
    موصل میں تقربیاً ایک لاکھ بچے پھنس گئے ہیں: اقوام متحدہ

    موصل میں تقربیاً ایک لاکھ بچے پھنس گئے ہیں: اقوام متحدہ

    Wed, 07 Jun 2017 16:00:48 
    عراق کے شمالی شہر موصل کے اس حصے میں جو ابھی تک داعش کے قبضے میں ہے، تقریباً ایک لاکھ بچے انتہائی خطرناک صورت حال میں گھر گئے ہیں۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ان بچوں کو شورش پسند یا تو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں یا پھر وہ ان علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں جہاں جھڑپیں اور گولیاں کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
    افغان صدر کی طالبان کو پھر مذاکرات کی دعوت

    افغان صدر کی طالبان کو پھر مذاکرات کی دعوت

    Wed, 07 Jun 2017 15:55:10 
    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک بار پھر افغان طالبان کو امن مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے پاس اپنی مسلح جدوجہد ترک کرکے سیاسی عمل کا حصہ بننے کا یہ آخری موقع ہے۔کابل میں ’’کابل پروسس‘‘کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر نے کہا کہ اگر افغان طالبان مذاکراتی عمل کا حصہ بننے پر آمادہ ہوں تو وہ انہیں افغانستان میں دفتر قائم کرنے کی اجازت دینے پر