Wed, 07 Jun 2017 14:34:16
سعودی عرب میں لیبیا کے سفیر عبدالباسط البدری نے انکشاف کیا ہے کہ قطر لیبیا کی فوج کے سربراہ خلیفہ حفتر پر ہونے والے قاتلانہ حملوں میں ملوث رہا ہے۔ پیر کے روز ایک ٹی وی گفتگو میں البدری کا کہنا تھا کہ طبرق شہر میں پارلیمنٹ دھماکا لیبیا میں سیاسی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے قطر کی کوششوں کا حصہ تھا۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 14:27:19
کویت کے امیر الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے امیر کویت الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی پر زور دیا ہے کہ وہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کے بجائے موجودہ بحران پر قابو پانے کے لیے موثراقدامات کرے۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 14:21:07
جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے افغانستان میں طالبان کے حملوں کیبعد اس عسکریت پسند گروپ کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے افغان دارالحکومت میں ہونے والے حملوں کے نتیجے میں 100سے زائد افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 14:17:05
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ ڈونالڈ ٹرمپ سے کبھی نہیں ملے اور نہ ہی ان کا امریکی صدر کے ساتھ کوئی خصوصی تعلق ہے۔امریکی نشریاتی ادارے ’’این بی سی‘‘کے پروگرام ’’سنڈے نائٹ ود میگن کیلی‘‘میں نشر کیے جانے والے ایک انٹرویو میں روسی صدر نے امریکی ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان کے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خفیہ رابطوں اور تعلقات کی خبروں کو پاگل پن قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کیا۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 13:59:57
پاکستان عرب ریاست قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا فوری طور پر کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ یہ بات پاکستانی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہی ہے۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 13:54:09
شدت پسند تنظیم داعش نے ہفتے کی شب برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جس میں سات افراد ہلاک ہوگئے تھے۔داعش کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان شدت پسند تنظیم کی خبر رساں ایجنسی عمق کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کیا گیا۔ہفتے کو ہونے والے حملے میں تین شدت پسندوں نے ایک مسافر وین لندن برج پر چلنے والے راہ گیروں پر چڑھا دی تھی جس کیبعد حملہ آور
View more
Tue, 06 Jun 2017 13:45:27
فتح مصر کے لیے مسلمان لشکر کا پہلا پڑاؤ جزیرہ نما سیناء تھا۔ یہی وجہ ہے کہ سب سے پہلے جزیرہ نما سیناء کو اسلامی قلم رو میں شامل کیا گیا۔ فطری بات ہے پہلے مفتوحہ مصری علاقے میں مساجد بھی مصر کے دوسرے علاقوں کی نسبت پہلے تعمیر کی گئیں۔ جزیرہ نما سیناء میں پہلی تاریخی جامع مسجد تعمیر کی گئی جس میں جمعہ کیساتھ عیدین کا بھی اہتمام کیا جاتا۔ اس کے علاوہ جزیرہ سیناء کی پہلی مسجدوں میں ایک مسجد ایک عیسائی
View more
Tue, 06 Jun 2017 13:36:22
یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں کی جانب سے دارالحکومت صنعاء کی مساجد میں نماز تراویح سے زبردستی روکے جانے کی خبروں کے بعد ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں حوثی شدت پسندوں کو ایک مسجد میں مقامی شہریوں کو نماز تراویح سے روکنے کے لیے ان پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہواہے کہ صنعاء میں باغیوں کے زیرتسلط وزارت مذہبی امور اور اوقاف کی طرف سے صنعاء کی مساجد کے آئمہ کے نام ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے جس
View more
Tue, 06 Jun 2017 13:30:41
مغربی ممالک کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خلیجی ریاست قطر میں قطری شخصیات اور سرکاری ادارے بیرون ملک دہشت گردوں کو فنڈز کی فراہمی میں ملوث ہیں۔ بیرون ملک دہشت گردوں کو رقوم کی منتقلی کا یہ سلسلہ اب بھی مختلف ذرائع سے جاری ہے۔امریکی ایوان نمائندگان میں قومی سلامتی و بین الاقوامی ٹریڈ کمیٹی اور اقوام متحدہ کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ قطر میں دہشت گردوں کی فنڈنگ میں ملو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy