ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    پہلے کوالیفائر میں ممبئی کا سامنا رائزنگ پونے سے،براہ راست فائنل کیلئے ہوگی سخت ٹکر،مقابلہ آج

    پہلے کوالیفائر میں ممبئی کا سامنا رائزنگ پونے سے،براہ راست فائنل کیلئے ہوگی سخت ٹکر،مقابلہ آج

    Tue, 16 May 2017 12:45:46 
    انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے پہلے کوالیفائر میں ممبئی انڈینس کا سامنا رائزنگ پونے سپرجائنٹس سے 16 مئی کو ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ہوگا۔ٹاپ 2 میں رہنے کی وجہ سے ان دونوں ہی ٹیموں کو فائنل میں پہنچنے کے دو مواقع ملیں گے۔
    لیوس ہیملٹن نے جیتا ہسپانوی گراں پری فارمولا ون کا خطاب

    لیوس ہیملٹن نے جیتا ہسپانوی گراں پری فارمولا ون کا خطاب

    Tue, 16 May 2017 12:43:09 
    مرسڈیز کے ڈرائیور لوئیس ہیملٹن نے ہسپانوی گراں پری فارمولا ون کا خطاب جیتا ہے۔ ہیملٹن نے ہسپانوی گراں پری میں فیراری کے سیبسٹین ویٹل کو پچھاڑا۔ پول پوزیشن سے شروع کرنے والے ہیملٹن نے 1.5.56 سیکنڈ کے ساتھ جیت درج کی۔سابق عالمی چمپئن ہیملٹن نے اپنے کیریئر کی 55 ویں جیت درج کی۔
    رامت ٹنڈن نے جیتا پہلا پی ایس اے خطاب

    رامت ٹنڈن نے جیتا پہلا پی ایس اے خطاب

    Tue, 16 May 2017 12:38:37 
    )وکرم ملہوترا اور ہرندر پال سندھو کے بعد ایک اور ہندوستانی کھلاڑی رامت ٹنڈن نے ورلڈ ٹور میں سیس اوپن جیت کر اپنا پہلا پی ایس اے ٹائٹل جیت لیا۔ مقابلہ میں کوالیفائنگ کے طور پر حصہ لئے ٹنڈن نے ہندوستان کے ہی تیسرے نمبر کے کش کمار کو فائنل میں 11۔3، 11۔2، 11۔3 سے شکست دے کر ٹائٹل جیتا۔
    آئی پی ایل میں کوہلی۔گیل کی جوڑی بنی نمبر ون

    آئی پی ایل میں کوہلی۔گیل کی جوڑی بنی نمبر ون

    Tue, 16 May 2017 12:35:28 
    بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی اور دھماکہ خیز بلے باز کرس گیل کی جوڑیانڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سب سے زیادہ بار نصف سنچری ساز شراکت نبھانے والی پہلی جوڑی بن گئی ہے۔اس معاملے میں وراٹ کوہلی اور کرس گیل نے سن رائزرس حیدرآباد کے اوپنر ڈیوڈ وارنر اور شکھر دھون کو پیچھے چھوڑا۔
    پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی پاکستان کے دوعظیم کھلاڑی یونس خان اورمصباح الحق کوشاندارالوداعی

    پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی پاکستان کے دوعظیم کھلاڑی یونس خان اورمصباح الحق کوشاندارالوداعی

    Tue, 16 May 2017 12:28:33 
    پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری کرکٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 101 رنز سے شکست دے دی ہے۔اس فتح کے نتیجے میں پاکستان یہ سیریز دو ایک سے جیتنے میں کامیاب ہوا ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز ہرائی ہے۔اتوار کو کھیل کے آخری دن ڈومینیکا کے ونڈسر سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 30
    آئیوری کوسٹ میں فوجی بغاوت کی کوشش، شدید لڑائی جاری

    آئیوری کوسٹ میں فوجی بغاوت کی کوشش، شدید لڑائی جاری

    Mon, 15 May 2017 19:05:06 
    آئیوری کوسٹ کے دوسرے سب سے بڑے شہر بؤآکے کے وسطی حصے میں شدید لڑائی اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
    بلوچستان: ایف سی اہلکاروں پر دو حملوں میں 6 زخمی

    بلوچستان: ایف سی اہلکاروں پر دو حملوں میں 6 زخمی

    Mon, 15 May 2017 19:00:20 
    پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فرنٹیر کور بلوچستان کے اہلکاروں کی گاڑیوں پر ہونے والے دوبم حملوں میں چھ اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں کوئٹہ کے ملٹری اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔لیویز حکام کے مطابق پیر کی صبح فرنٹیر کور بلوچستان کے اہلکار ایک گاڑی میں ضلع مستونگ میں معمول کی گشت پر تھے کہ اسپیلنجی کے علاقے میں نا معلوم افراد کی طرف سے سڑک کے کنارے نصب کیے گئے دیسی ساختہ
    ڈیڑھ سو ملکوں کے ایک لاکھ اداروں پر عالمی سائبر حملے ہوئے: یوروپول

    ڈیڑھ سو ملکوں کے ایک لاکھ اداروں پر عالمی سائبر حملے ہوئے: یوروپول

    Mon, 15 May 2017 18:52:34 
    یورپ کے پالیسی ساز ادارے، ’’یوروپول‘‘ نے کہا ہے کہ 150 ملکوں کی کم از کم 100000 تنظیموں پر عالمی سائبر حملے ہوئے ہیں، جب کہ 'مالویئر' ڈیٹا نیٹ ورکس پر اثرانداز ہوا ہے، جس سے کمپیوٹر فائلوں پر رکاوٹ لگ گئی ہے، جس کے عوض رقوم ادا کرکیچھٹکارا حاصل کیا گیا۔یوروپول کے سربراہ، روب وین رائٹ نے برطانوی 'آئی ٹی وی' ٹیلی ویڑن کو بتایا کہ مجھے یہ پریشانی لاحق ہے کہ پیر کو جب لوگ اپنی مشینیں کھولیں گے، تو یہ
    موصل:داعش آخری ہچکیاں لے رہی ہے

    موصل:داعش آخری ہچکیاں لے رہی ہے

    Mon, 15 May 2017 18:48:11 
    امریکی حمایت یافتہ عراقی افواج نے اتوار کے دِن داعش کے زیر کنٹرول موصل کے آخری ٹھکانے کی جانب پیش قدمی کر دی ہے، ایسے میں جب شہر پر قبضے کے حصول کی لڑائی اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، جس کے لیے سات ماہ تک شہری علاقہ شدید لڑائی کا میدانِ جنگ بنا رہا ہے۔