ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    بشار کی ملیشیائیں سرکاری طور پربراہ راست ایران کے زیرِ قیادت

    بشار کی ملیشیائیں سرکاری طور پربراہ راست ایران کے زیرِ قیادت

    Wed, 03 May 2017 18:02:40 
    شامی حکومت کے سربراہ بشار الاسد نے اپنے مفاد میں لڑنے والی ملیشیاؤں کو براہ راست ایرانی قیادت کے تحت کر دینے کی منظوری دی اور اس حوالے سے سرکاری طور پر مخصوص تحریر پر دستخط بھی کیے۔اس سے قبل بشار حکومت کے وزیر دفاع نے تجویز پیش کی تھی کہ ایرانی جانب کے ساتھ کام کرنے والی فورسز کو شامی صوبوں میں مقامی دفاع کی ذمے دار افواج کے ساتھ منظم کیا جائے۔ یہ انکشاف شامی اپوزیشن کی ویب سائٹ ’’زمان‘‘ کو موصول
    شام: ترکی کی سرحد کے نزدیک دھماکہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    شام: ترکی کی سرحد کے نزدیک دھماکہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    Wed, 03 May 2017 17:58:18 
    شام میں ترکی کی سرحد کے نزدیک ایک دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
    آئی پی ایل کے باقی میچوں میں ظہیر کا کھیلنا مشکوک

    آئی پی ایل کے باقی میچوں میں ظہیر کا کھیلنا مشکوک

    Wed, 03 May 2017 14:20:12 
    دہلی ڈیر ڈیولس کے کپتان ظہیر خان کا انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن کے باقی میچوں میں کھیلنا مشکوک ہے، ظہیر کے پاؤں کے پٹھوں میں کھنچاؤ ہے۔
    آسٹریلیانے ہندوستانی ہاکی ٹیم کو3-1 سے شکست دی

    آسٹریلیانے ہندوستانی ہاکی ٹیم کو3-1 سے شکست دی

    Wed, 03 May 2017 14:14:23 
    26 ویں سلطان اذلان شاہ کپ میچ میں ہندوستانی ہاکی ٹیم کو منگل کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ہندوستانی ٹیم کو آسٹریلیا سے 3-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس مقابلے میں ہندوستانی ٹیم ابتدائی برتری حاصل کرنے کے بعد ہاری۔ہندوستان نے 26 میں منٹ میں ہرمن پریت سنگھ کے گول کی مدد سے برتری بنائی۔
    امریکا کو افغانستان میں داعش کے خاتمے کی جلدی

    امریکا کو افغانستان میں داعش کے خاتمے کی جلدی

    Wed, 03 May 2017 14:04:56 
    شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ٹھکانوں پر دنیا کے سب سے بڑے غیر جوہری بم سے حملے اور اس گروپ کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے کی امریکی کوششیں ظاہر کرتی ہیں کہ واشنگٹن افغانستان میں داعش کا قدرے جلد خاتمہ چاہتا ہے۔اس موضوع پر امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے منگل دو مئی کے روز نیوز ایجنسی اے ایف پی نے اپنے ایک تفصیلی جائزے میں لکھا ہے کہ امریکا کو خدشہ ہے کہ اس سے پہلے کہ شام اور عراق جیسے خانہ جنگی اور بح
    امریکا نے جزیرہ نما کوریا کو جوہری جنگ کے خطرے سے دو چار کر دیا ہے: شمالی کوریا

    امریکا نے جزیرہ نما کوریا کو جوہری جنگ کے خطرے سے دو چار کر دیا ہے: شمالی کوریا

    Wed, 03 May 2017 13:52:45 
    شمالی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ واشنگٹن حکومت جزیرہ نما کوریا کو جوہری جنگ کے دھانے کی طرف دھکیل رہی ہے۔
    مصر میں سکیورٹی فورسز بھی شدت پسندی میں اضافے کی وجہ

    مصر میں سکیورٹی فورسز بھی شدت پسندی میں اضافے کی وجہ

    Wed, 03 May 2017 13:47:27 
    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید رعد الحسین کے مطابق مصری سکیورٹی فورسز کی دست درازیوں سے وہاں اسی بنیاد پرستی اور شدت پسندی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، جن کو روکنے کی یہ فورسز کوششیں کر رہی ہیں۔سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق عالمی ادارے کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر الحسین نے کہا کہ مصر میں بنیاد پرستی اور شدت پسندی کی روک تھام کے لیے اپنی کارروائیوں میں ملکی سکیورٹی
    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق سربراہ کی ترکی اور مصر پر تنقید

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق سربراہ کی ترکی اور مصر پر تنقید

    Wed, 03 May 2017 13:39:19 
    اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ ترکی اور مصر ایسے ممالک ہیں جو بظاہر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بہانے تلاش کر رہے ہیں۔
    امریکی محکمہ خارجہ کا یورپ کے سفر سے متعلق سفری انتباہ

    امریکی محکمہ خارجہ کا یورپ کے سفر سے متعلق سفری انتباہ

    Wed, 03 May 2017 13:33:04 
    امریکہ کے محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے یورپ کے سفر سے متعلق ایک انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے یورپ میں دہشت گردوں کے حملے کا مسلسل خطرہ ہے۔اس سفری انتباہ میں فرانس، روس، سویڈن اور برطانیہ میں ہونے والے حالیہ حملوں کے تناظر محکمہ خارجہ کی طرف سے کہا گیا کہ ان حملوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ داعش، القاعدہ اور دیگر شدت پسند گروپ حملے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔محکمہ خارجہ کی طرف امریکی شہریوں سے