Wed, 12 Apr 2017 19:57:01
دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں ایک بار پھر عام آدمی پارٹی اپنے منشور میں خصوصی سہولیات دینے کا دعوی کرنے جا رہی ہے۔پارٹی ذرائع کی مانیں ، تو آپ کے انتخابی منشور میں طے وقت پر صفائی اہلکاروں کی تنخواہ ملنے کی گارنٹی ہو گی ، وہیں، ان کے بچوں کو بھی خصوصی سہولیات مہیاکرائی جائیں گی۔یہی نہیں، کام کی جگہ پر بھی انہیں بہتر ماحول مہیا کرایا جائے گا۔پارٹی نے اپنے منشور میں صفائی اہلکاروں کے لیے خصوصی
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:51:37
بی جے پی مدھیہ پردیش میں بھی اتر پردیش کی طرز پر اسمبلی انتخابات لڑنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔اس کی بنیاد پالیٹکس آف پرفارمنس کے ایجنڈے کو آگے بڑھانا ہے۔منصوبہ بندی کے مطابق، ہر رکن پارلیمنٹ کو اسمبلی انتخابات میں 70فیصد سے زیادہ نتیجہ دینا ہوگا۔مدھیہ پردیش کے نقطہ نظر سے دیکھیں، تو ہر ممبر پارلیمنٹ کو اپنے علاقے کی کم از کم 6 سیٹوں پر جیت درج کرانی ہوگی۔ذرائع کی مانیں، تو ممبران پارلیمنٹ کی یہی
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:45:03
کانگریس اور یو پی اے کی صدر سونیا گاندھی نے اپنی پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ کو ہنومان جینتی پر عشائیہ پر مدعوکیا تھا، اس بار کا عشائیہ کسی فائیواسٹار ہوٹل کے بجائے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمرے نمبر 70 میں تھا، کھانا بھی پارلیمنٹ کی کینٹین کا تھا۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:37:40
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے انتظامی محکمے میں بڑا پھیر بدل کیا ہے، بدھ کو یوگی حکومت نے 20آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کر دیا ہے ۔صوبے میں نئے تبادلے کے تحت مرتین جے کمار نارائن کو وزیر اعلی کا سکریٹری مقررکیا گیا ہے، جبکہ نونیت سہگل کو اطلاعات و سیاحت کے سکریٹری کے عہدے سے ہٹا کر ان کی ذمہ داری اویناش اوستھی کے حوالے کر دی گئی ہے۔وہیں، انیتا میشرام کو محکمہ برائے بہبودی اطفال کی سکریٹری اور آر پی س
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:33:02
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر شروع کئے گئے ا سمارٹ سسٹم سے سالانہ تقریبا 13لاکھ روپے کی بچت ہو گی۔اس سسٹم کے تحت پہلے سے طے کئے گئے پروگرام کے ذریعے بجلی کی کھپت کو کنٹرول کیا جا سکے گا ۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:27:45
مرکزی حکومت کی نئی تیاری کی وجہ سے یکم مئی سے ملک کے 5شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں روزانہ مقرر کی جائیں گی، فی الحال پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 15دنوں کے وقفے پر طے کی جاتی ہیں۔مرکزی حکومت کے منصوبہ کے مطابق پورے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ڈیلی ڈائنا مک پرائسنگ کی بنیاد پر کی جانی ہے۔نیوز ایجنسی رائٹر کے مطابق یکم مئی سے پڈوچیری، وائجگ، ادے پور ، جمشید پور اور چنڈگڑھ میں اب پٹرول اور ڈیز
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:18:00
ہریانہ میں ٹریفک پولیس کی نوکری کر رہے راجیش کمار کی لمبائی دی گریٹ کھلی سے زیادہ ہے۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ وہ ان سے بھی زیادہ طویل ہیں۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ7:4 فٹ طویل ہیں، وہیں کھلی کی لمبائی 7:1 ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 18:54:29
کرکٹ کے قوانین وضع کرنے والے مارلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے تصدیق کی ہے کہ یکم اکتوبر سے کچھ قوانین میں تبدیلی کا اطلاق ہو گا جن میں برے برتاؤ پر کھلاڑی کو میدان سے باہر بھیجنا بھی شامل ہے۔کھلاڑیوں کے برتاؤ' نامی قانون کے تحت امپائر کو کئی اختیارات دیے گئے ہیں جن میں رنز کا جرمانہ اور میچ سے کھلاڑی کو باہر نکال دینا شامل ہیں۔نئے قوانین کے تحت بلے کے سائز پر پابندی ہو گی اور بیلز کو وکٹوں سے جوڑ
View more
Wed, 12 Apr 2017 18:47:22
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ بھی پاکستان نیچھ وکٹوں سے جیت لیا۔ اس کے ساتھ ہی وہ تین میچوں کی فیصلہ کن سیریز بھی اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ سیریز کے آخری دونوں میچ پاکستان نے جیتے جبکہ پہلا ون ڈے ویسٹ انڈیز نے جیتا تھا۔پاکستان کو تیسرا ون ڈے جیتنے کے لئے 234 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے مقررہ پچاس اوور سے 41 بالز 236 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔کامران اکمل آ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy