Wed, 30 Dec 2020 17:46:20
یمن کے وسطی صوبے اِب میں مقامی ذرائع کے مطابق حوثی ملیشیا کے ایک کمانڈر نے کھیلوں کے ایک میدان کو ملیشیا کے ہلاک شدگان کے قبرستان میں بدلنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 17:41:09
شام میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب اسرائیلی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کےقریب ایرانی ملیشیاوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ دوسری طرف شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق شام کے محکمہ دفاع نے اسرائیلی طیاروں پر جوابی گولہ باری کی۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 17:38:10
چند روز قبل فلسطینی تنظیم حماس کے ایک سینئر رہ نما محمود الزہار نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی سے پہلی ملاقات کے دوران 2.2 کروڑ ڈالر کی رقم وصول کی تھی۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 17:25:39
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ پر زور دیا ہے کہ وہ 740 ارب ڈالر کے دفاعی اخراجات بل پر اُن کا صدارتی ویٹو برقرار رکھے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں پیش گوئی کی تھی کہ "کمزور اور تھکی ہوئی ری پبلکن قیادت" اُن کے ویٹو کو مسترد کرنے کی اجازت دے دے گی۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 11:30:54
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف محاذکھولنے والے مشہور شاعر منور رانا کی بیٹی سمیہ رانا اب سیاسی اننگ کاآغاز کرنے جا رہی ہیں۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 11:27:24
شیوسینارہنما سنجے راوت کی اہلیہ کی پریشانیوں میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔شیو سینا رہنما سنجے راوت کی اہلیہ ورشا راوت، پی ایم سی بینک گھوٹالہ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش نہیں ہوئی ہیں۔ حال ہی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ورشا راوت کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیاہے۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 10:36:38
راشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی) کے سینئر لیڈراورسابق اسمبلی اسپیکرادے نارائن چودھری نے تیجسوی یادوکے اس بیان کوذاتی بیان قرار دیا ہے۔
View more