Mon, 28 Dec 2020 20:02:46
تمل ناڈو کی حکمراں جماعت اے آئی اے ڈی ایم کے نے اپنی حلیف پارٹی بی جے پی کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس کومغلوب کرنے کی کوشش کی گئی تو حلیف کی حیثیت سے اس کو نیشنل پارٹی نہیں چاہئے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 19:56:53
بنگلور میں جاری کی گئی اپیل نجی ٹور آپریٹروں کے ذریعہ حج اور عمرہ کا سفر اختیار کرنے کے خواہشمند افراد احتیاط اور صبر سے کام لیں۔ فی الوقت حج اور عمرہ کیلئے ایڈوانس بکنگ سے گریز کریں۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 19:45:59
یوپی کے مشہور صنعتی شہر کانپور میں محکمہ ڈاک کی بڑی غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔ یہاں باغپت جیل میں مارے گئے بین الاقوامی سرغنہ چھوٹا راجن اور شارپ شوٹر منا بجرنگی کی تصاویر والے ڈاک ٹکٹوں جاری کردیئے گئے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 18:56:59
برطانیہ کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم بورس جانسن کا یورپی یونین سے نیا تجارتی معاہدہ کرنے کے بعد برطانیہ اور ترکی کے درمیان منگل کو آزادانہ تجارت کے معاہدے پر دستخط ہوں گے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 18:52:34
لبنان میں فوجی حکام کا کہنا ہے کہ شامی پناہ گزینوں اور ان کے ایک مقامی آجر کے درمیان لین دین کے حوالے سے جھگڑے کے بعد کیمپ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس معاملے کی تفتیش کی جاری ہے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 18:49:27
مصری سفارت کاروں اور انٹلیجنس حکام کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے شورش زدہ ملک لیبیا کا دورہ کیا ہے۔ مصری حکام کا يہ طرابلس کا چھ سال بعد پہلا دورہ ہے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 18:44:31
ایرانی حکومت نے ایک سرکردہ مذہبی شدت پسند لیڈر کو ملک میں جوڈو فیڈریشن کا مشیر مقرر کیا ہے۔ شدت پسند عالم دین حسن کُرد میھن سنہ 2016ء کو تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے پر یلغار کا ماسٹر مائینڈ قرار دیا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy