ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
       ایرانی شپنگ سروس پر امریکہ کی سخت ترین پابندیوں کا باقاعدہ نفاذ

    ایرانی شپنگ سروس پر امریکہ کی سخت ترین پابندیوں کا باقاعدہ نفاذ

    Tue, 09 Jun 2020 18:57:02 
    محکمہ خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانیوالے ہتھیاروں کا لین دین کرنے والے ممالک اور اداروں پر پابندیوں کے چھ ماہ بعد شنگھائی میں قائم ایرانی شپنگ سروس پر بدترین پابندیوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔نئی پابندیوں میں ایران سے منسلک 125 بحری جہاز اور ٹینکر شامل ہیں۔واضح رہے کہ چھ ماہ کی ڈیڈ لائن کے دوران ایرانی انسانی ضروریات کے سامان برآمد کنندگان کو متبادل جہاز
      کیا منی ایپلس میں محکمہ پولیس ختم ہو رہا ہے؟

    کیا منی ایپلس میں محکمہ پولیس ختم ہو رہا ہے؟

    Tue, 09 Jun 2020 18:42:21 
    امریکہ میں تقریباً دو ہفتوں سے لوگ سڑکوں پر نکل رہے ہیں اور ان کا احتجاج امریکہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے افریقی امریکیوں کے خلاف نسلی امتیاز کے خلاف ہے۔ اور پولیس کے محکمے کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔
     امریکہ میں احتجاجی مظاہروں میں سوشل میڈیا کا کردار کیا رہا؟

    امریکہ میں احتجاجی مظاہروں میں سوشل میڈیا کا کردار کیا رہا؟

    Tue, 09 Jun 2020 18:36:42 
    "ہم نوجوان اس مظاہرے میں اس لیے جمع ہوئے ہیں کیونکہ ہمارے پاس سوشل میڈیا کی طاقت ہے اور ہمارے پاس ٹیکنالوجی ہے جو ہر سال بہتر سے بہتر ہوتی جا رہی ہے۔یہ بات 17 سالہ افریقی امریکی ٹیانا ڈے نے امریکہ کے مشہور گولڈن گیٹ پل پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے اس وقت کہی جب چند طالبات کی سوشل میڈیا کے ذریعے مہم کے جواب میں سان فرانسسکو اور اس کے گرد و نواح سے ہزاروں لوگ ایک پرامن مظاہرے میں شریک ہوئے۔
      شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن رابطہ منقطع کرنے کا اعلان

    شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن رابطہ منقطع کرنے کا اعلان

    Tue, 09 Jun 2020 18:33:17 
    شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن رابطہ منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ پڑوسی ملک کے ساتھ تمام رابطے منقطع کرنے کی طرف یہ پہلا قدم ہے۔ واضح رہے کہ شمالی اور جنوبی کوریا کی افواج اور صدارتی دفاتر کے درمیان رابطوں کے لیے دو ہاٹ لائنز قائم ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام تبادلہئ خیال کرتے ہیں۔پیانگ یانگ حکومت گزشتہ کئی روز سے پڑوسی ملک کو دھمکا رہی تھی کہ اگر
      امریکہ: جارج فلائیڈ کی آخری رسومات، مرکزی ملزم کی ضمانت

    امریکہ: جارج فلائیڈ کی آخری رسومات، مرکزی ملزم کی ضمانت

    Tue, 09 Jun 2020 18:30:05 
    امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پیر کو ہزاروں افراد نے گزشتہ ماہ پولیس کی تحویل میں ہلاک ہونے والے جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں شرکت کی اور اس کا آخری دیدار کیا۔
     امریکہ: احتجاج کے دوران 140 صحافیوں کو تشدد اور درجنوں کو گرفتاری کا سامنا : رپورٹ

    امریکہ: احتجاج کے دوران 140 صحافیوں کو تشدد اور درجنوں کو گرفتاری کا سامنا : رپورٹ

    Tue, 09 Jun 2020 18:12:49 
    امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کے دوران 140 سے زائد صحافیوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے گرفتار اور تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے فرانس-24 کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں مئی کے آخری ہفتے سے جاری مظاہروں کے دوران صحافیوں کو پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران شدید مشکلات کا سامنا رہا
     ایران کا قاسم سلیمانی کی مخبری کرنے والے کو پھانسی دینے کا اعلان

    ایران کا قاسم سلیمانی کی مخبری کرنے والے کو پھانسی دینے کا اعلان

    Tue, 09 Jun 2020 18:06:47 
    ایران نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی نقل و حرکت کی اطلاع مبینہ طور پر امریکہ اور اسرائیل کو دینے والے ایک ایرانی شہری کو جلد پھانسی دے دی جائے گی۔ایران کی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے منگل کو تہران میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ امریکی خفیہ ادارے ’سی آئی اے‘ اور اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی ’موساد‘ کے جاسوس محمود موسوی کو ایک ایرانی عدالت نے موت کی سزا سنائی ہے جسے ان کے بقول
    کانگریس نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سے کیا مستعفی ہونے کا مطالبہ

    کانگریس نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سے کیا مستعفی ہونے کا مطالبہ

    Tue, 09 Jun 2020 11:04:38 
    ہماچل پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور شملہ (دیہات) سے رکن اسمبلی وکرمادتیہ سنگھ نے محکمہ صحت میں ہوئی مبینہ رشوت ستانی کے سلسلے میں وائرل آڈیو کی اگر صحیح ڈھنگ سے تفتیش نہ ہوئی تو پارٹی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔
    کوویڈ۔ 19 : کمس اسپتال ہبلی میں ریاست کا پہلا پلازمہ تھیراپی تجربہ کامیاب ؛  بنگلور میں تجربہ ناکام ہونے کے بعد ہبلی ڈاکٹروں کو ملی زبردست کامیابی

    کوویڈ۔ 19 : کمس اسپتال ہبلی میں ریاست کا پہلا پلازمہ تھیراپی تجربہ کامیاب ؛ بنگلور میں تجربہ ناکام ہونے کے بعد ہبلی ڈاکٹروں کو ملی زبردست کامیابی

    Thu, 04 Jun 2020 13:20:54 
    ورونا وائرس وبا کی وجہ سے اس وقت پوری دنیا جوجھ رہی ہے۔ اس کے معاملات میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ ہر کوئی چاہتے  یا  نا چاہتے ہوئے بھی اس خطرے کے ساتھ زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے۔ کیونکہ پوری دنیا بھر کے ممالک بھی اس کا ٹیکہ دریافت کرنے سے اب تک قاصر رہے ہیں۔