Mon, 23 Mar 2020 18:25:43
اتوار کے روز فرانسیسی حکام نے بتایا ہے کہ خاتون وزیر مملکت برائے ماحولیاتی امورعمانویل ورگون کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئی ہیں۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 18:11:20
سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک ذمے دار کی جانب سے جاری بیان میں مملکت میں نافذ جزوی کرفیو کے حوالے سے وضاحت کی گئی ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 18:04:39
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کرونا وائرس کے باعث ملک میں لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کر دی ہے اور لاک ڈاؤن نہ کرنے جب کہ بیمار افراد کو خود قرنطینہ میں جانے پر زور دیا ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 17:58:19
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے قیدیوں کی رہائی اور دیگر امور کے بارے میں بات چیت ہوئی ہے جس کے بعد اُن معاملات پر پیش رفت کی امید پیدا ہو گئی ہے جن کی وجہ سے بین الافغان مذاکرات میں تاخیر ہو رہی تھی۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 17:48:36
دنیا کے مختلف ملکوں کی طرح مشرقِ وسطیٰ میں بھی کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے پیشِ نظر سعودی عرب میں 21 روز کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 11:35:55
وزیر اعظم کی جانب سے کورونا وائرس کے خاتمہ کیلئے بلایا گیاجنتا کرفیو پورے ملک میں کامیاب رہا ۔ممبئی کے گنجان مسلم آبادی والے علاقہ ناگپاڑہ ، مدنپورہ ، بھنڈی بازار ، محمد علی روڈ ،ماہم ، باندرا اور دیگر میں بھی جنتا کرفیو صد فیصد منایا گیا اس دوران مسلم تنظیموں نے ضرورت مندوں میں کھانے کے پیکیٹ بھی تقسیم کیئے اور مختلف چوراہوں پر اذانیں دی گئیں ۔ساتھ ہی ساتھ طبی عملہ کی ستائش کیلئے شام پانچ بجے تا
View more
Sat, 21 Mar 2020 17:54:37
پاکستان میں اس تاثر کو تقویت مل رہی ہے کہ قرنطینہ یا آئسولیشن سینٹرز میں انتظامات ناقص ہونے کی وجہ سے لوگ وہاں رہنے سے کترا رہے ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy