Wed, 11 Dec 2019 17:52:24
افغانستان کے صوبہ پروان میں امریکہ کی فوجی بیس کے باہر خود کش حملے میں کم از کم پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔مغربی ملکوں کے فوجی اتحاد نیٹو اور افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کو بگرام بیس کے باہر ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 18:59:39
بی جے پی کے جنرل سکریٹری رام مادھو نے شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کا فرض ہے کہ ہمسایہ ممالک میں مظلوم اقلیتوں کو شہریت دیں کیونکہ وہ مذہب کی بنیادپر ملک کو تقسیم کرنے کے فیصلے کے شکارہوئے ہیں۔پیر کو لوک سبھا میں پیش کیے جانے والے شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) میں کہا گیا ہے کہ مذہبی بنیادوں پر پاکستان،بنگلہ دیش اور افغانستان سے ستائے جانے والے غیر مسلم مہاجرین کو غیر
View more
Sun, 08 Dec 2019 18:54:04
متنازعہ شہریت ترمیمی بل(سی اے بی) پر سیاسی ہلچل کے دوران راشٹریہ سویم سیوک سنگھ بھی چوکنا ہوگیا ہے۔ آسام میں این آر سی کی تیاری میں بڑے پیمانے خفت کے باعث شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کے قانون بننے سے پہلے ہی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کو چوکس ہونا پڑا ہے۔ سنگھ کا کہنا ہے کہ شہریت ترمیمی بل کے نفاذ کے بعد، غیر مسلم اقلیتوں کو شہریت دینے میں کوئی کھیل نہیں ہوگا۔ حکومت کو بھی اس کے لیے حکمت عملی بنانے میں
View more
Sun, 08 Dec 2019 18:40:15
کانگریس کے سینئر رہنما اور کیرالہ کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہا کہ شہریت ترمیمی بل (CAB) کی منظوری کامطلب مہاتما گاندھی کے خیالات پر محمد علی جناح کی فتح ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہب کی بنیاد پر شہریت دینے سے ہندوستان پاکستان کا ہندو ورژن بن جائے گا۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 17:55:11
عراق کے دارالحکومت بغداد میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں کے خونریز حملے کے باوجود مظاہرین نے حکومت مخالف احتجاج جاری رکھا ہوا ہے اور وہ جنوبی شہروں میں بھی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔بغداد میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب نامعلوم حملہ آوروں نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا تھا اور ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی تھی۔انھوں نے مظاہرین سے ایک عمارت کو مختصر وقت کے لیے خالی بھی کرالیا تھا۔ان ک
View more
Sun, 08 Dec 2019 17:50:07
عراق کے دارالحکومت بغداد میں مظاہرین کے خون کی ہولی کے ایک روز بعد جنوبی شہر نجف میں مقبول شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر کے مکان پر ایک ڈرون سے راکٹ داغا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس ڈرون حملے میں مکان کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔البتہ اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اس حملے کے وقت خود مقتدیٰ الصدر مکان میں موجود نہیں تھے اور وہ ایران کے دورے پر گئے ہوئے ہیں۔مقتدیٰ الصدر مقبول جادوئی عوامی لیڈرہیں۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 17:44:10
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے جمہوریہ سوڈان اور امریکا کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ امریکا اور سوڈان کے درمیان دو عشروں سے سفارتی تعلقات منقطع چلے آ رہے ہیں۔ سوڈان میں صدر عمر البشیر کی رواں سال معزولی کے بعد خرطوم اور واشنگٹن کے درمیان قربت بہ تدریج بڑھ رہی ہے۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 17:41:45
شاہ سلمان سنٹر فار ریلیف اینڈ ہیومینی ٹیرین ایکشن کی رضاکارانہ میڈیکل ٹیم نے جمعہ کے روز افریقی ملک تنزانیا کے دارالحکومت دارالسلام میں 13 بچوں کی سرجری کی۔ ان میں سے پانچ کیسز میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجری کی گئی جب کہ دیگر 8 بچوں کے بھی دل کے آپریشن کیے گئے۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 17:37:22
سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک فوجی اڈے پر سعودی فوجی کے ہاتھوں فائرنگ کے نتیجے میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلوریڈا واقعہ سعودی عرب کے عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy