ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    بی جے پی حکمرانی کا زوال: 29 سے گھٹ کر 10 ریاستوں تک محدود ... آز:  م. افضل

    بی جے پی حکمرانی کا زوال: 29 سے گھٹ کر 10 ریاستوں تک محدود ... آز: م. افضل

    Sun, 08 Dec 2019 10:47:21 
    بی جے پی کے جولوگ کل تک کانگریس مکت بھارت کا نعرہ چیخ چیخ کر لگارہے تھے اب خاموش ہیں شایداس لئے کہ اب بی جے پی کا ہی دائرہ سمٹنے لگاہے، این ڈی اے بکھررہا ہے ،مودی کے مصنوعی طلسم کی قلعی بھی کھلتی جارہی ہے اور ایک ایک کرکے ریاستیں اس کی حکمرانی کی قید سے آزادہوتی جارہی ہیں ، تازہ صورت حال یہ ہے کہ ملک کی 29ریاستوں میں سے دس میں ہی اسے مکمل اکثریت حاصل ہیں جبکہ دیگرچھ ریاستوں میں اس نے اپنے اتحادیو
    پیاز نے نکالے عوام کے آنسو! 200 کے پار جانے کے لئے مچل رہے ہیں دام

    پیاز نے نکالے عوام کے آنسو! 200 کے پار جانے کے لئے مچل رہے ہیں دام

    Sun, 08 Dec 2019 10:36:14 
    یاز کی قیمت سو روپئے سے بڑھ کر ڈیڑھ سو،  پھر 165 اور اب 180 تک پہنچ گئےمیں اور دام ہیں کہ کم ہونے کے بجائے بڑھتے جارہے ہیں اور اس بار پیاز آنکھوں سے  آنسو  ہی نہیں نکال  رہی بلکہ نئے نئے ریکارڈ بنا رہی ہے۔  بھٹکل  مارکٹ میں اس وقت پیاز کے دام 180 کے پار ہوگئے ہیں اور 200 کے پار جانے کے لئے مچل رہے ہیں۔ ملک کے چاروں بڑے شہروں میں پیاز کی خردہ قیمت ایک سو یا 120روپے فی کلوگرام یا اس سے زیادہ ہے۔ ق
    جھارکھنڈ الیکشن:جزوی تشددکے درمیان دوسرے مرحلے کی 20 نشستوں پر62فی صدووٹنگ

    جھارکھنڈ الیکشن:جزوی تشددکے درمیان دوسرے مرحلے کی 20 نشستوں پر62فی صدووٹنگ

    Sat, 07 Dec 2019 19:36:08 
    جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ہفتہ کی شام 5 بجے پولنگ مکمل ہونے تک 62.24 فیصد رائے دہندگی ریکارڈ کی گئی۔ تشددکے ایک دوواقعے کے سوا، دوسرے مرحلے میں، تمام بیس نشستوں کے لیے پر امن طریقے سے 62.24 فیصد رائے دہندگی کی گئی۔ چیف الیکٹورل آفیسر ونے کمارچوبے نے اس بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہاہے کہ کچھ دوسرے دور دراز علاقوں سے پولنگ کا ڈیٹا موصول ہونے کے بعد رائے دہندگی کا تناسب مزید بڑھ سک
    تشددپریقین رکھنے والے کے ہاتھوں میں ملک کی باگ ڈور،ریپ کے ملزم پرپی ایم خاموش؟  راہل گاندھی نے حالات پرمودی کوگھیرا،خواتین کے تحفظ اوراقلیتوں اوردلتوں کامسئلہ اٹھایا

    تشددپریقین رکھنے والے کے ہاتھوں میں ملک کی باگ ڈور،ریپ کے ملزم پرپی ایم خاموش؟  راہل گاندھی نے حالات پرمودی کوگھیرا،خواتین کے تحفظ اوراقلیتوں اوردلتوں کامسئلہ اٹھایا

    Sat, 07 Dec 2019 19:27:50 
    کیرالہ میں اپنی لوک سبھا سیٹ وایناڈمیں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک یہ پوچھ رہے ہیں کہ ہندوستان اپنی بیٹیوں اور بہنوں کی پرواہ کیوں نہیں کررہاہے؟ اترپردیش میں بی جے پی کے ایک ایم ایل اے پر عصمت دری کا الزام ہے، لیکن وزیر اعظم ایک لفظ بھی بولنے کو تیار نہیں ہیں۔ راہل گاندھی نے کہاہے کہ ہندوستان اب عصمت دری کے دارالحکومت کے نام سے جانا جاتا ہے۔
    این ڈی اے شہریت ترمیمی بل پر متفق نہیں، ایل جے پی مخالفت کرسکتی ہے جدیوکی پالیسی غیرواضح،نئی نئی سیکولربنی شیوسیناکے تئیں کانگریس،این سی پی کی دوستی کابھی امتحان

    این ڈی اے شہریت ترمیمی بل پر متفق نہیں، ایل جے پی مخالفت کرسکتی ہے جدیوکی پالیسی غیرواضح،نئی نئی سیکولربنی شیوسیناکے تئیں کانگریس،این سی پی کی دوستی کابھی امتحان

    Sat, 07 Dec 2019 19:20:29 
    شہریت ترمیمی بل پیر کو لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ پہلے ہی اس متنازعہ بل کو لے کر بہت سارے تنازعات ہیں اوراسی وجہ سے پارلیمنٹ میں بھی ہنگامہ ہونایقینی ہے۔کانگریس سمیت متعدد اپوزیشن جماعتیں اس بل کے خلاف ہیں۔اب این ڈی اے کے اندر بھی، بل کی مخالفت کی آوازآسکتی ہے۔این ڈی اے کی اتحادی، لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) اس بل کے حق میں نہیں دکھائی دیتی ہے۔
     ایران میں احتجاج کے دوران 208 مظاہرین ہلاک، 7 ہزار گرفتار: اقوام متحدہ 

     ایران میں احتجاج کے دوران 208 مظاہرین ہلاک، 7 ہزار گرفتار: اقوام متحدہ 

    Sat, 07 Dec 2019 17:58:22 
    اقوام متحدہ میں ایران میں حالیہ ہفتوں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران ہلاکتوں اور گرفتاریوں کی تازہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق ایران میں 208 مظاہرین ہلاک اور کم سے کم سات ہزار کو حراست میں لیا گیا ہے۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران میں گذشتہ ماہ کے وسط میں عوامی مظاہروں کے آغاز سے اب تک کم از کم 7،000 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ نے حراست میں
    السیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہ

    السیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہ

    Sat, 07 Dec 2019 17:42:50 
    عراق کے سرکردہ شیعہ رہ نما علامہ آیت اللہ علی السیستانی نے سیکیورٹی فورسز سے مطالبہ کیا کہ وہ مظاہرین کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔جمعہ کے خطبہ میں جو ان کے نمائندے نے دیا میں علی السیستانی نے عراقی مظاہرین کی صفوں میں تخریب کاروں کے گھسنے پر خبردار کیا اور کہا کہ پرامن شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اور مظاہرین کی صفوں میں گھسنے والے شرپسندوں کی نشاندہی سکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے۔
     نیٹو نے انقرہ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تنہا چھوڑ دیا: ترکی

     نیٹو نے انقرہ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تنہا چھوڑ دیا: ترکی

    Sat, 07 Dec 2019 17:31:00 
    ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار نے ایک بیان میں شمالی اوقیانوس کے عسکری اتحاد نیٹو پر سخت تنقید کی ہے اور الزام عاید کیا ہے کہ نیٹو نے ترکی کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اکیلا چھوڑ دیا ہے۔جمعہ کے روز ترکی کے ایک ٹی وی چینل پر نشر کردہ ایک بیان میں وزیر دفاع آکار نے کہا کہ گذشتہ ہفتے لندن میں ہونے والے نیٹو کے سربراہ اجلاس میں اتحاد کے ممبران کسی حتمی سمجھوتے تک نہیں پہنچے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ نیٹ
     وائٹ ہاؤس کا مواخذے کی کارروائی میں شرکت سے پھر انکار

     وائٹ ہاؤس کا مواخذے کی کارروائی میں شرکت سے پھر انکار

    Sat, 07 Dec 2019 16:58:47 
    وائٹ ہاؤس نے امریکی ایوانِ نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جاری مواخذے کی کارروائی کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر اس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے وکیل پیٹ سپلونی نے ایوانِ نمائندگان کی جودیشری کمیٹی کے سربراہ جیرولڈ نیڈلر کو خط لکھا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے خلاف شروع کی گئی کارروائی بے بنیاد ہے۔ لہٰذا آئندہ ہفتے ہونے والی سماعت میں وائٹ ہاؤس اس میں شامل