Wed, 03 Mar 2021 19:20:12
امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے نئی کابینہ کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے وزرا کے نام منظوری کے لیے پیش کیے تھے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 19:16:31
گذشتہ کئی سال سے مسلسل زوال کا شکار شام کی قومی کرنسی لیرہ گذشتہ روز دھڑام سے مزید نیچے جا پہنچی۔ خبر رساں ادارے 'ے ایف پی' کے مطابق گذشتہ روز شامی لیرہ کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں قیمت 99 فی صد گر گئی جس کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت 4 ہزار لیرہ کے برابر ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 18:33:11
افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی شہر جلال آباد میں منگل کے روز تین خاتون صحافیوں کو گولیاں مار کے ہلاک کر دیا گیا۔ افغانستان کے شہری علاقوں میں پروفیشنل ورکرز پر حالیہ دنوں میں ہونے والے حملوں کی وجہ سے ملک میں خوف کی فضا قائم ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 18:30:11
سری لنکا میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بھارت اور جاپان کو اپنی مرکزی بندرگاہ پر کنٹینر ٹرمینل کی تعمیر کی اجازت دے دی ہے۔ اس سے قبل، سری لنکا نے دونوں ملکوں کے ساتھ اسی بندرگاہ پر ٹرمینل بنانے کے سمجھوتے کو 2019 میں ٹریڈ یونینوں اور حزب مخالف کی جانب سے ہفتوں تک جاری رہنے والے احتجاج کے بعد ختم کر دیا تھا۔
View more
Tue, 02 Mar 2021 18:30:37
امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے باور کرایا ہے کہ امریکا سعودی عرب کی ایک تزویراتی اتحادی کی حیثیت سے اس کی مدد اور حمایت جاری رکھے گا۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات میں تیزی کےساتھ پیش رفت ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 02 Mar 2021 18:26:45
سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان میں پیر اور منگل کی درمیانی شب حوثیوں کی جانب سے داغا گیا میزائل گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 02 Mar 2021 18:22:46
اسرائیل کے ریٹائرڈ فوجی اور انٹلی جنس عہدیداروں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں انھوں نے امریکی صدر کو ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدے کی طرف لوٹنے سے خبردار کیا ہے۔
View more
Tue, 02 Mar 2021 18:15:22
ہالی وڈ کی نام ور اداکارہ اینجلینا جولی کی زیرِ ملکیت ایک 'تاریخی پینٹنگ' ایک کروڑ 15 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 02 Mar 2021 18:12:09
سعودی عرب کے ولی عہد کے امریکی صحافی جمال خشوگی کے قتل میں ملوث ہونے کے حوالےسے امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد، وائٹ ہاؤس، سعودی عرب سے متعلق اپنے پالیسی کا دفاع کر رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy