Sun, 21 Feb 2021 17:39:17
اسرائیلی حکومت نے فلسطینی تنظیم 'حماس' کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ممکنہ ڈیل کو کامیاب بنانے کے لیے مصر سے مداخلت کی درخواست کی ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 17:30:44
امریکہ کی حکومت گزشتہ برس دسمبر میں روس کی ہیکنگ کے ذریعے سرکاری اور نجی اداروں کی معلومات تک رسائی کے حصول کے بعد سائبر ڈیفنس سسٹم کو دوبارہ فعال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 17:24:16
امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ، ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے سے متعلق دوبارہ سے مذاکرات شروع کرنے میں دلچسپی اس لیے رکھتا ہے تا کہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں جن سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال مزید خراب ہو۔
View more
Sat, 20 Feb 2021 18:39:31
برطانوی شاہی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ اب 36 سالہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل دوبارہ کبھی شاہی ذمہ داریاں حاصل نہیں کر پائیں گے۔
View more
Sat, 20 Feb 2021 18:35:33
یمن کی فوج کے چیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل صغیر بن عزیز کا کہنا ہے کہ یمنی عوام فتح کے قریب ہے اور اس معرکے میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو حتمی طور پر ختم کر دیا جائے گا۔
View more
Sat, 20 Feb 2021 18:06:21
بارہ فٹ لمبا پراسرار دھاتی مینار جس نے دنیا کو تجسس میں مبتلا کر رکھا ہے، شاید اب کسی نئی جگہ پر ظاہر نہ ہو سکے، کیونکہ کانگو والوں نے غالباً بھوت پریت کا طلسم ہوش ربا سمجھ کر نذر آتش کر دیا ہے۔
View more
Sat, 20 Feb 2021 18:01:58
دنیا کی نصف سے ذرا کم معیشتوں پر کنٹرول رکھنے والے گروپ آف سیون کے رکن ممالک کے لیڈروں نے جمعہ کے روز کووڈ نائینٹین وبا سے آگے کی صورت حال پر نظر رکھنے کی کوشش کرتے ہوئے آزاد تجارت اور چین کی منڈیوں سے بالا تر پالیسیوں کا مقابلہ کر کے تنزلی کا شکار معیشتوں کی بحالی پربات چیت کی۔
View more
Wed, 17 Feb 2021 19:57:57
میانمار میں نظر بند لیڈر آنگ ساں سوچی کی رہائی اور فوجی جرنیلوں کے خلاف جاری مہم میں شامل ہونے والے بودھ بِھکشوؤں کے ایک گروپ نے منگل کے روز میانمارکی فوج کے خلاف مارچ کیا۔
View more
Wed, 17 Feb 2021 19:44:41
طالبان نے امریکی عوام کے نام لکھے گئے کھلے خط میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ دوحہ معاہدے، افغان تنازع کے سیاسی حل اور انسانی حقوق کی پاسداری کے اپنے وعدوں پر قائم ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy