Sat, 13 Feb 2021 18:11:18
امریکہ نے کہا ہے کہ حوثیوں کے تین قائدین خصوصا عبدالملک الحوثی، عبدالخالق بدر الدین اور عبداللہ الحکیم پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے جمعے کو کہا ہے کہ حوثیوں کا نام دہشتگرد تنظیموں کی امریکی فہرست سے باقاعدہ طور پر منگل کو نکال دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ انسانیت نواز کوششوں کی مدد کی امید پر کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 18:06:38
امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) نے باور کرایا ہے کہ مشرق وسطی میں اس کے پاس ایسی فورسز ہیں جو ایرانی خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 18:02:15
کوہ پیمائی سے تعلق رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ آٹھ ہزار میٹر سے زائد بلندی پر صرف چند گھنٹے تک ہی زندہ رہنا ممکن ہے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 17:57:08
ایک برطانوی عدالت نے جمعرات کے روز اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ برطانوی اخبار 'میل آن سنڈے' نے برطانوی شہزادی میگن مارکل کے اپنے ناراض والد کو لکھے گئے خط کو شائع کر کے اِن کی نجی زندگی میں مداخلت کی۔ اس فیصلے کو میگن مارکل کے لئے ایک بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 17:53:07
امریکہ کے ایوانِ بالا سینیٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آخری مراحل میں داخل ہو رہی ہے۔ جب کہ ہفتے کو ان کی دفاعی ٹیم کے دلائل مکمل ہونے کے بعد مواخذے پر امریکی سینیٹ میں ووٹ کے ذریعے رائے شماری ہو گی۔
View more
Thu, 11 Feb 2021 18:25:55
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی کے دوسرے روز ایوانِ نمائندگان کے ارکان نے اپنے دلائل کے ساتھ ساتھ سابق صدر کے بیانات کی نقول اور چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے کی ویڈیو بطور ثبوت پیش کی۔
View more
Thu, 11 Feb 2021 18:23:25
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو فون کر کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے اور کئی امور پر اپنے تحفظات کا بھی اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:53:38
امریکی فوج کی مرکزی کمان نے منگل کے روز جاری ایک بیان میں سعودی روئل ایئر فورس اور امریکی میرینز کے درمیان مشترکہ تربیتی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس تربیت کا مقصد "ڈرون طیاروں" کا انسداد ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy