Mon, 08 Feb 2021 18:15:57
فرانس اور سوئٹرزلینڈ میں کل اتوار کے روز غبار آلود بادلوں اور گرد و وغبار کے دوران آسمان سے ریت اور کنکر برسنے پر لوگوں میں حیرت اور خوف کے ملے جلے تاثرات سامنے آئے ہیں۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 18:13:03
متحدہ عرب امارات کے دارلحکومت ابوظبی نے ان ملکوں اور مقامات کی فہرست اپڈیٹ کی ہے جہاں سے آنے والے مسافر بغیر قرنطینہ کے ابوظبی میں داخل ہو سکتے ہیں۔ تازہ ترین فہرست میں سے ہمسایہ ریاستوں بحرین، قطر، کویت اور سلطنت آف عمان کے نام نکال دیے گئے ہیں۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 18:08:56
سعودہ عرب میں انسانی حقوق کمیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں نئے عدالتی نظام کی تجدید کے بعد تین مجرموں کی سزائوں میں تخفیف کی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 17:57:23
امریکا نے حوثی ملیشیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنی جارحانہ کارروائیاں اور سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں سویلین اہداف کو نشانہ فوری طور پر بند کر دے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 17:52:37
سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ مملکت میں متعلقہ اتھارٹی کے ذریعے سخت اقدامات نافذ کیے جا سکتے ہیں جب تک عوام کرونا ایس او پیز کی پابندی کرتے رہیں گے تب تک کرفیو نہیں لگایا جائے گا۔ یہ فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 17:46:59
امریکہ میں ہر سال فروری کے پہلے اتوار منعقد ہونے والا 'سپر باؤل' امریکی قومی فٹ بال لیگ (این ایف ایل) کا محض نقطۂ عروج ہی نہیں، بلکہ اس کھیل کے شائقین اور عوام کے لیے جوش و خروش سے دیکھا جانے والا ایک جشن کا سماں بھی ہوتا ہے۔ تاہم کرونا وبا کے باعث حکام نے خبردار کیا ہے کہ یہ ایونٹ 'سپر اسپریڈر' بن سکتا ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 17:43:59
آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ چین کے سرکاری ٹی وی سے وابستہ آسٹریلین خاتون اینکر کو چھ ماہ تک حراست میں رکھنے کے بعد باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خاتون اینکر پر سرکاری راز دوسرے ممالک کو افشا کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 19:32:38
میانمار میں مسلسل دوسرے روز بھی ہزارہا افراد نے ملک بھر میں مظاہرے کیے ہیں۔ یہ مظاہرے فوج کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے خلاف اور منتخب سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کے حق میں کیے جا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy