Thu, 11 Feb 2021 18:23:25
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو فون کر کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے اور کئی امور پر اپنے تحفظات کا بھی اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:53:38
امریکی فوج کی مرکزی کمان نے منگل کے روز جاری ایک بیان میں سعودی روئل ایئر فورس اور امریکی میرینز کے درمیان مشترکہ تربیتی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس تربیت کا مقصد "ڈرون طیاروں" کا انسداد ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:51:12
متحدہ عرب امارات کے خصوصی خلائی مشن "مسبار الامل" کے مریخ پہنچنے پر امریکی خلائی ایجنسی "ناسا" نے امارات کے نام تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں عربی کے مشہور اور بڑے شاعر ابو الطیب المتنبی کے ایک قصیدے کا شعر بھی شامل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:47:41
امریکا میں نئے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے آنے کے بعد ترک صدر رجب طیب ایردوآن دونوں ملکوں کے بیچ تعلقات میں کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ایردوآن روسی ساختہ S-400 فضائی دفاعی نظام سے دست بردار ہونے کے لیے تیار ہیں۔ اس کے مقابل وہ واشنگٹن سے چاہتے ہیں کہ وہ شام میں کرد فورسز کی سپورٹ سے دست بردار ہو جائے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:21:54
کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر خلیجی ریاست بحرین نے دو ہفتوں کے لیے مساجد میں نماز اور دوسرے مذہبی اجتماعات پر پابندی عاید کر دی ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:14:51
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری معاہدے کی تمام شرائط پر صرف اسی صورت میں عمل کرے گا جب امریکا ایران پر عاید کی گئی پابندیاں اٹھائے گا۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:11:43
یمن کی آئینی حکومت نے حوثی باغیوں کی جانب سے ملک میں جارحانہ کارروائیوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارحیت میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کی حوثی امن نہیں چاہتے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 18:46:56
سعودی کابینہ نے مملکت کی خود مختاری کے دفاع کے سلسلے میں امریکا کی جانب سے تعاون پر کاربند رہنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسی طرح یمن میں سیاسی حل تک پہنچنے کے لیے جاری کوششوں کے حوالے سے واشنگٹن کی مسلسل حمایت کو خوش آئند قرار دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 18:03:17
امریکی محکمۂ دفاع کے ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ شام میں تعینات امریکی فورسز کی توجہ دہشت گرد گروپ داعش کے باقی رہ جانے والے عناصر کے خلاف لڑائیوں پر مرکوز ہے اور وہ تیل کے کنوؤں کی حفاظت نہیں کر رہے جیسا کہ اس سے قبل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے احکامات جاری کیے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy