Tue, 09 Feb 2021 18:29:36
دونوں رہنماؤں نے 'قانون پر مبنی بین الاقوامی نظام‘ کے حوالے سے عزم کا اظہار کیا اور بحر ہند اور بحرالکاہل کے خطے اور اس سے بھی آگے امن اور سکیورٹی کو مستحکم کرنے کے لیے 'اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کو مضبوط‘ بنانے پر زور دیا۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 18:25:42
موسمِ سرما میں کے ٹو سر کرنے کی کوشش کرنے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور اُن کے دو غیر ملکی ساتھیوں سے تین روز گزر جانے کے باوجود کوئی رابطہ نہیں ہو سکا جس کے بعد اُن کے زندہ بچ جانے کی اُمیدیں دم توڑ رہی ہیں۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 18:20:33
بٹ کوائن نامی ڈیجیٹل کرنسی کے ان دنوں دنیا بھر میں چرچے ہیں۔ ہر دوسرے دن بٹ کوائن کی قیمت میں اضافے یا کمی کی خبریں آتی رہتی ہیں اور سوشل میڈیا پر اس کا تذکرہ رہتا ہے۔ لیکن اب بٹ کوائن میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے گاڑیاں بنانے والی معروف امریکی کمپنی ٹیسلا بھی ایک سہولت متعارف کرانے جا رہی ہے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 18:16:12
امریکی صدر کے چیف میڈیکل ایڈوائزر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کی برطانوی قسم اس قدر تیزی سے پھیل رہی ہے کہ مارچ کے آخر تک امریکہ میں یہ غالب آ سکتی ہے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 18:10:54
نیوزی لینڈ نے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور میانمار کی فوجی قیادت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 18:02:40
امریکی صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کی ایران سے متعلق پالیسی میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 20:12:51
پڑوسی سرحدی علاقہ کاسرگوڈ نیشنل ہائی وے پر شیریا کے پاس پیش آئے حادثہ میں ایک کار کو ٹکر مارنے کے بعد لاری فرار ہوگئی جس کے نتیجے میں کار میں موجود سید علی ابراہیم (64 سال) جاں بحق ہوگئے جبکہ کار ڈرائیو کررہے قادر(54 سال)، سید علی کی بہو عائشہ طاہرا، اس کی بیٹی ندا سعدیہ اوربیٹا شہاب الدین زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 20:11:04
اُڈپی کے کاپو لائٹ ہاوس کے قریب روایتی انداز میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے لئے نکلا ہوا ایک ماہی گیر مچھلیوں کے جال میں خود ہی پھنس گیا جس کی وجہ سے اس کی جان چلی گئی۔ مہلوک ماہی گیر کی شناخت کاسمار (65 سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy