Wed, 03 Feb 2021 18:28:07
سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل و سماجی ترقی کی طرف سے کرونا وبا کے پیش نظر بعض شعبوں میں اوقا کار کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 18:24:48
نہر سوئز کی اتھارٹی نے میڈیا کی ان بعض رپورٹوں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ ایلات اور عسقلان کے درمیان پائپ لائن نے دوبارہ سے کام شروع کیا تو نہر سوئز کے ذریعے پٹرول کی تجارت متاثر ہو گی۔ اس حوالے سے آج صبح جاری ہونے والے بیان میں اتھارٹی نے باور کرایا ہے کہ اس صورت میں نہر سوئز کے ذریعے تجارتی نقل و حرکت کے مجموعی حجم کا صرف 0.61 فی صد حصہ متاثر ہو گا۔ توقع ہے کہ خام پٹرول کی تجارت کے متاث
View more
Wed, 03 Feb 2021 18:21:14
امریکی وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر جیک سلوین نے منگل کے روز ترک صدر کے مشیر برائے خارجہ پالیسی ابراہیم قالن کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 18:18:49
سوموار کے روزاسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں عسکری قیادت نے بھی شرکت کی۔ اس اجلاس کا اہم ترین ایجنڈا ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے بجٹ پر غور کرنا تھا۔ اسرائیل کے نشریاتی ادارے 'کے اے این' کی رپورٹ کے مطابق سیاسی اور عسکری قیادت نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پرایران کے خلاف فوجی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 17:57:15
افغانستان کی تعمیر نو پر نظر رکھنے والی امریکی حکومتی تنطیم نے ملک میں قیامِ امن کے امکانات پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی حمایت سے جاری کی جانے والی افغان حکومت اور طالبان کےدرمیان مصالحت آگے بڑھتی دکھائی نہیں رہی۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 17:49:03
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں آئندہ ہفتے شروع ہونے والے ٹرائل سے قبل اُن کے وکلا اور مواخذے کے منتظمین ڈیموکریٹک ارکان نے علیحدہ علیحدہ اپنے دلائل پیش کیے ہیں۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 19:25:56
برطانوی شہزادے پرنس ہیری نے پیر کے روز برطانوی ٹیبلوئیڈ میل کی جانب سے عدالت کے حکم پر مانگی جانے والی معافی اور ہرجانہ قبول کر لیا ہے۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 19:19:15
برطانیہ میں کرونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم کے 105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 11 کیسز ایسے ہیں جن کا بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy