Mon, 01 Feb 2021 19:47:04
صومالی سکیورٹی فورسز نے موغادیشو میں ایک ہوٹل پر حملہ کرنے والوں الشباب کے انتہا پسندوں پر قابو پا لیا ہے۔ اس کارروائی میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 19:44:53
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے سیکریٹری جنرل نایف الحجراف نے ایران سے جوہری ڈیل کے معاملے پر مستقبل میں کسی بھی بات چیت میں خلیج سمیت تمام متعلقہ ممالک کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 19:28:29
الحرمین الشریفین کی انتظامی امور کے ادارے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کرونا وبا کے پیش نظر انتظامیہ نے مسجد حرام میں فرض نمازوں کے دوران نئے ایس اوپیز جاری کیے ہیں۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 18:38:50
تحریک طالبان افغانستان کے ایک وفد نے تنظیم کے سیاسی شعے کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں ایران کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 18:36:11
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنز اور وائٹ ہاؤس کے سابق مشیر برائے امور مشرق وسطیٰ نے اسرائیل اور متعدد عرب ملکوں کے درمیان طے پانے والے امن معاہدوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 18:08:31
ایران میں پاسداران انقلاب کے سابق لیڈروں، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مقربین اور ان کے ماتحت کام کرنے والی فائونڈیشن کی کرپشن کی تازہ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 17:57:45
روس کی پولیس نے اتوار کو حکومت مخالف سیاست دان الیکسی نیوالنی کے حق میں مظاہرے میں شریک پانچ ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 17:54:32
افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کے بعض اہلکاروں کا دعویٰ ہے کہ نیٹو افواج امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے میں افواج کے انخلا کی مئی کی ڈیڈلائن کے بعد بھی ملک میں رہیں گی۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 17:50:38
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور اس سے ملحقہ ورجینیا اور میری لینڈ کی ریاستوں میں برف باری جاری ہے جب کہ موسمِ سرما کا شدید طوفان اگلے کچھ دنوں تک وسط مغربی علاقے میں شدید برف باری کا سبب بنے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy