Thu, 28 Jan 2021 19:15:37
سعودی عرب کے انسداد بدعنوانی کمیشن ’’نزاھہ‘‘ کی طرف سے مرکزی بنک کے عہدیداروں، پولیس اور دوسرے سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے بے نامی کھاتوں اور ذرائع سے خطیر رقم بیرون ملک منتقل کرنے کے کئی نئے کیسز کا پتا چلایا ہے۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 19:07:51
سوڈان کے وزیر خارجہ اور سوڈان کی خود مختار کونسل کے رکن محمد الفکی سلیمان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات کی۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 18:29:43
سعودی عرب کے صوبے ریاض میں سیکورٹی کمیٹی نے خلافِ ضابطہ سرگرمیوں پر کپڑوں کی سلائی کی 4 دکانوں کو سِیل کر دیا ہے۔ اس دوران مختلف نوعیت کے 600 عسکری لباس اور تقریبا 2500 عسکری بیجز اور میڈلز کو قبضے میں لے لیا گیا۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 17:58:44
متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کے تعلق سے سرکاری ملازمین کے لیے نئی رہ نما ہدایات جاری کی ہیں۔ان کے تحت جن سرکاری ملازمین نے خود کو کووِڈ-19 کی ویکسین نہیں لگوائی اور ان کا اس مہلک وائرس کا شکار کسی فرد سے قریبی رابطہ ہوا ہے تو وہ تنہائی اختیار کرنے کی صوت میں اپنی سالانہ چھٹیاں استعمال کرسکتے ہیں۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 17:31:29
امریکہ کے سیکیورٹی حکام نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج پر لوگوں میں بدستور غصہ موجود ہے جس کی وجہ سے آئندہ چند ہفتوں یا مہینوں میں ملک بھر میں ہنگامے ہو سکتے ہیں۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 19:43:37
ایران میں ایک عدالت نے ایرانی نژاد امریکی شہری کو جاسوسی کے الزامات میں قصور وار قرار دے کر 10 سال جیل کی سزا سنا دی ہے جبکہ اس کے خاندان نے الزام عاید کیا ہے کہ اس کے خلاف تو کبھی عدالت میں مقدمہ چلایا ہی نہیں گیا ہے اور نہ اس کو اپنی صفائی کا حق دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 19:41:25
امریکا کی پابندیوں کے باوجود 2020ء کی چوتھی سہ ماہی میں ایران کے خام تیل کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔تین فرموں کے جائزوں کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رخصتی کے بعد ایرانی تیل کے خریداروں کے رویّے میں تبدیلی رونما ہورہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy