Tue, 26 Jan 2021 18:06:48
بھارت میں سیرم انسٹی ٹیوٹ کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق ان کا ادارہ برطانوی دوا ساز کمپنی AstraZeneca کی جانب سے سعودی عرب کو آئندہ ایک ہفتے کے دوران کرونا وائرس کی 30 لاکھ خوراک فراہم کرے گا۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 18:01:21
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر مجید تخت روانچی کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان تعلقات کے معاملے میں ہر چیز بائیڈن انتظامیہ پر منحصر ہے۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 17:50:20
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے حامیوں کو بغاوت کے لیے اکسانے اور ہجوم کو کانگریس کی عمارت پر چڑھائی کی ترغیب دینے کے الزامات کی وجہ سے امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی ان کے خلاف دستور کے مطابق کارروائی کے حق میں مطلوبہ ووٹوں کے حصول کی جدوجہد کر رہی ہے۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 17:43:47
ایسے افراد جنہیں ویکسین لگ چکی ہو، انہیں ایک 'ویکسین پاسپورٹ' پر سفر کرنے کی اجازت دینے کے سوال پر یورپی حکومتیں تقسیم کا شکار ہیں۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 17:41:15
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے فوج میں خواجہ سراؤں (ٹرانس جینڈرز) کی بھرتی پر عائد پابندی کے خاتمے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 17:38:27
امریکہ کے ایوانِ زیریں نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ایوانِ بالا (سینیٹ) کو باضابطہ طور پر الزامات پر مبنی دستاویزات ارسال کر دی ہیں۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 19:28:43
مصرمیں ایک لڑکی کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے شرمناک واقعے نے پورے ملک میں درندہ صفت عناصر کے خلاف شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 19:25:15
امریکی حکومت کی طرف سے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ'حوثی ' باغیوں کو دہشت گرد تنظیم قراردیئے جانے کے بعد عالمی شہرت یافتہ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ 'یوٹیوب' نے بھی حوثیوں کے 7 چینل بند کردیے۔ گوگل کی ملکیتی یوٹیوب نے حوثیوں کا آفیشل یوٹیون چینل'المسیرہ المباشر' اور 'الاعلام الحربی' کے یوٹیوب چینل بھی بلاک کردیے ہیں۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 19:13:31
پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے نواح میں علی الصبح دو مختلف ٹریفک حادثات میں ماں بیٹے سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy