Sat, 23 Jan 2021 17:21:46
امریکا میں نئی انتظامیہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے نیٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ سے عراق اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکا میں صدر جو بائیڈن کے اقتدار سنھبالنے کے بعد ان کے وزیر دفاع کا یہ پہلا غیر ملکی رابطہ ہے جس میں انہوں نے دو حساس ممالک کے بارے میں نیٹو کے سربراہ سے بات چیت کی ہے۔
View more
Sat, 23 Jan 2021 17:12:26
صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد دنیا بھر کے رہنماؤں کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو مبارک باد کے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Sat, 23 Jan 2021 17:07:00
روس نے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کے روز کیے جانے والے اس اعلان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق ایک پروگرام ' نیو سٹارٹ' میں پانچ سال کی توسیع کی خواہش ظاہر کی گئی تھی۔ اس پروگرام کی مدت پانچ فروری کو ختم ہو رہی ہے۔
View more
Sat, 23 Jan 2021 17:04:05
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا کہنا ہے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو افغانستان کے تناظر میں دیکھنے کی بجائے اب وقت کا تقاضا ہے کہ امریکہ اور پاکستان اپنے تعلقات کو باہمی مفادات اور تعاون کی بنیاد پر آگے بڑھائیں اور اب پاکستان اور امریکہ کے لیے ایک نئی شروعات کرنے کا ایک حقیقی موقع موجود ہے۔
View more
Thu, 21 Jan 2021 18:57:46
امریکا کے نئے صدر جوزف بائیڈن کی حلف برداری پر مشرق ومغرب کے عالمی لیڈروں نے انھیں مبارک باد پیش کی ہے اور ان کے لیےملے جلے جذبات کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔
View more
Thu, 21 Jan 2021 18:51:06
سعودی عرب کے فلم کمیشن نے 'لائٹ' مقابلے میں شامل 28 فاتحین کے ساتھ ایک نئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے نتیجے میں مملکت میں مزید 28 فلمی منصوبوں پر کام کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 21 Jan 2021 18:25:14
امریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس 'تاریخی تقریب' میں شرکت پر فخر ہے۔
View more
Thu, 21 Jan 2021 18:15:24
"امریکہ میں جمہوریت جیت گئی ہے اور امریکی عوام کی آواز سنی گئی ہے۔ یہ امریکہ کا دن ہے۔ یہ جمہوریت کا دن ہے۔ ایک تاریخ ساز اور امید کا دن، تجدید اور مسمم ارادے کا دن۔ جمہوریت قیمتی ہے اور حفاظت طلب بھی۔‘‘
View more
Thu, 21 Jan 2021 18:05:48
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے جو بائیڈن کی بہ طور صدر حلف برداری کے بعد وائٹ ہائوس کی پہلی پریس بریفنگ میں اہم امور پر حکومتی پالیسی کی وضاحت کی گئی ہے۔ وائٹ ہائوس کی ترجمان جین بساکی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ایرانی جوہری پروگرام پر مزید پابندیاں عاید کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy