Mon, 29 May 2017 06:59:44
ملک کا 14 وا صدارتی انتخاب تقریبا 46 سال پرانی مردم شماری کے اعداد و شمار کی بنیاد پر کیا جائے گا، اگرچہ آئین کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 1971 کی آبادی کی بنیاد پر ہونے والے صدارتی انتخابات میں کئی ریاستوں کو اتنا نمائندگی نہیں ملے گی، جتنی کہ اس صدارتی انتخابات میں انہیں ملنی چاہئے تھی۔ قابل ذکر ہے کہ ہندوستان کے صدر کا الیکشن بالواسطہ الیکشن نظام کے تحت الیکٹرال بورڈ کی طرف سے کیا جاتا ہے۔
View more
Mon, 29 May 2017 06:48:18
اشیاء اورسروس ٹیکس (جی ایس ٹی) نظام میں ٹی وی، اے سی، واشنگ مشین، ریفریجریٹر اور ایئریٹیڈ مشروبات مصنوعات مہنگی ہوں گی، جبکہ اسمارٹ فون، چھوٹی کاریں اور روزمرہ استعمال کی مصنوعات سستی ہوں گی۔ جی ایس ٹی کو یکم جولائی سے لاگو کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔ جی ایس ٹی کونسل کی طرف سے قریب 1200 اشیاء اور 500 خدمات کی شرح کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ ان کے تجزیہ سے پتہ چلتا ہے کہ صابن اور دانت منجن جیسی روزمرہ کی مص
View more
Mon, 29 May 2017 06:43:09
اترپردیش میں ایک بارپھرپیمانہ پرانتظامی ردوبدل کیاگیاہے۔یوپی میں اتوار کو ایک ساتھ 222پی سی ایس افسروں کاتبادلہ کیاگیاہے۔ساتھ ہی کافی وقت سے ایک ہی ضلع میں تعینات ضلع افسران کاتبادلہ بھی کیاگیاہے۔یوگی حکومت نے ترقی اتھارٹیوں میں نئے سیکرٹریوں کی بھی تعیناتی کی گئی ہے۔یوپی حکومت نے ہفتہ کو بھی 4آئی پی ایس افسروں کے تبادلے کئے تھے۔
View more
Mon, 29 May 2017 06:35:32
دہلی حکومت کے سابق وزیرکپل مشرانے دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال کے خلاف اب مکمل طورپرمخالفت کا بگل پھونک دیاہے۔کپل اب کیجریوال کے خلاف تحریک چھیڑنے والے ہیں۔کپل مشرانے یاددلایاکہ کیجریوال نے ممبراسمبلی عاصم احمد خان کو محض ایک آڈیوکلپ کی بناپرہٹایاتھا۔لیکن ستیندر جین کووہ ثبوتوں کے باوجودبچا رہے ہیں۔
View more
Mon, 29 May 2017 06:14:51
ریاستی کانگریس حکومت کی تعریف کے پل باندھتے ہوئے رکن قانون سازکونسل کرناٹک،و سابق ایم پی ممتاز کانگریسی قائد ،ماہر تعلیم و دانشورالحاج اقبال احمد سرڈگی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چیف منسٹر اتر پردیش یوگی آدتیہ ناتھ کے انتخابی دورہ کرناٹک سے بی جے پی کو کوئی فائیدہ نہیں ہوگاکیوں کہ ابھی انھیں چیف منسٹربن کرچنددن ہی گزرے ہیں کہ اتر پردیش میں کافی گڑبڑشروع ہوگئی ہے ،عوامی طبقات میں کافی ہلچل مچی
View more
Sun, 28 May 2017 13:10:13
باغات اور فصلوں کی حفاظت کے لئے کچھ برسوں قبل جن علاقوں میں اینڈوسلفان نامی دوا کا چھڑکاؤ کیا گیا تھا اس سے جسمانی طور پر بری طرح متاثرین ہونے والوں کی حالت زار دیکھ کر کسی کا بھی دل پسیج جائے گا۔
View more
Sun, 28 May 2017 13:07:08
پڈوبدری کے قریب پیش آنے والے ایک دردناک حادثے میں نوجوان لڑکی اس وقت اپنی جان سے گئی جب بائک کی پچھلی سیٹ سے اچھل کر گرتے ہی قریب سے گزرنے والے ایک ٹرک نے اسے کچل ڈالا۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:59:09
ہیسکام کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ اپنے بجلی کے میٹر نمبر کے ساتھ اپنا موبائل نمبر منسلک کریں تاکہ بجلی کے بل اور اس سے متعلقہ اعلانات اور پیغامات کی ترسیل آسانی کے ساتھ کی جاسکے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy