Sat, 27 May 2017 12:31:59
دارالحکومت میں دہشت گردانہ حملوں کے خدشہ سے منسلک اطلاعات کے درمیان، دہلی پولیس نے حساس مقامات پر 10پی سی آر وین تعینات کرنے کا فیصلہ لیا ہے جن میں این ایس جی کی طرف سے تربیت یافتہ ڈرائیور اور کمانڈو ہوں گے۔
View more
Sat, 27 May 2017 12:27:17
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کے تین سال پورے ہونے کے موقع پر جمعہ کو گوہاٹی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین سال پہلے اسی وقت 26مئی کو دہلی میں صدارتی محل کے احاطے میں صدر نے مجھے وزیر اعظم کے عہدہ کا حلف دلوایاتھا،
View more
Sat, 27 May 2017 12:21:29
دہلی کے ایک ہوٹل میں ایک امریکی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کئے جانے کی واردات سامنے آئی ہے۔امریکی طالبہ تعلیمی دورے پر ہندوستان آئی ہے۔اس کے ساتھ ریپ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 12:17:52
اقلیتی کمیشن نے معاملے میں پولیس سے10 دن کے اندررپورٹ طلب کی ہے ۔راجستھان میں سکھ برادری کے کچھ لوگوں کے ساتھ مارپیٹ کے بعدوائرل ہوئے ویڈیو کولے کرریاست اقلیتی کمیشن نے پولیس سے 10 دن کے اندر رپورٹ طلب کی ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 12:04:41
وزیراعظم نریندر مودی نے آج آسام کے کامروپ ضلع کے چانگساری میں بننے والے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ( ایمس)گوہاٹی کی بنیاد رکھی۔
View more
Sat, 27 May 2017 12:00:40
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار جمعہ کو اپوزیشن پارٹیوں کے درمیان یکجہتی ظاہر کرنے کے لئے لحاظ سے سونیا گاندھی کی لنچ پارٹی میں تونہیں پہنچ سکے لیکن اس کے ایک دن بعدہی ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دوپہر کے کھانے کے لئے دہلی آ رہے ہیں۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:55:25
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے آج کہاکہ آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے اپوزیشن پارٹیاں اگرمتفقہ سے کسی امیدوار کے نام پرمتفق نہیں ہو سکتیں تو کسی مناسب امیدوار کے انتخاب میں مددکے لئے ایک’’ چھوٹی سی کمیٹی‘‘ بنائی جا سکتی ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:49:34
ڈاکٹر الحاج قمر السلام رکناسمبلی گلبرگہ و سابق وزیر کرناٹک نے ڈپٹی کمشنر اجول کمار گھوش، کمشنر سٹی کارپوریشن سنیل کمار اور ایس پی گلبرگہ ششی کمار کو رکومضان المبارک کے دوران شہریان گلبرگہ کوتمام تر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:46:20
بی جے پی صدرامت شاہ نے آج کہاکہ کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا ریاست میں اگلے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے وزیراعلیٰ کے عہدے کے امیدوارہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy