Sat, 27 May 2017 01:59:09
یہاں سے قریب کلاڈکا نامی مقام پر تین نامعلوم افراد نے ایک نوجوان پرچاقو سے حملہ کردیا، جس کے بعد پولیس نے حفاظتی بندوبست سخت کردیا ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 01:54:26
کوڈابائیل نامی مقام پر ایک جھیل کے پاس پینے کے پانی کے لئے بنائے گیے تالاب میں پھسل کرگرنے سے 11سالہ لڑکی کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 01:48:17
روٹری کلب بھٹکل کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق خواتین کو مختلف فنون کی تربیت دینے اور انہیں باوقار زندگی گزارنے کے قابل بنانے کی نیت سے ایک ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا قیام عمل میں لایا جارہاہے، جس کا افتتاح 29مئی کو صبح 10بجے نیوا نگلش ہائی اسکول میں ہوگا۔
View more
Sat, 27 May 2017 01:35:05
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں ایک کار بے قابو ہوکر سڑک کنارے جنگل میں اُترتے ہوئے ایک درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ حادثہ جمعہ کی شام کو یلاپور تعلقہ کے جوگی کوپّا کراس نیشنل ہائی وے 63 پر پیش آیا۔
View more
Fri, 26 May 2017 15:22:07
ضلع اُترکنڑا کے سداپور میں ایک ٹریکٹر اُلٹنے کے نتیجے میں دو لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جن کی شناخت مہانتیّا شنبھئ ہیرے مٹھ (26) اور سومناتھ (29) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق الیکٹرک کھمبوں کو ٹریکٹر پر لاد کر لے جایا جارہا تھا جس کے دوران اچانک ٹریکٹر اُلٹ گیا، ٹریکٹر اُلٹتے ہی الیکٹرک کھمبے ان دونوں کے اوپر گرگئے، جس کے نیچے دب کر دونوں کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Fri, 26 May 2017 15:18:23
کنداپور کے کوٹیشورا میں اسکول اور کالج کے قریب بار کھولنے کی عوام نے سخت مخالفت کی ہے اور اس ضمن میں پنچایت کی صدر جانکی بیلّوا کو میمورنڈم بھی دیا ہے۔
View more
Fri, 26 May 2017 15:11:07
کوناجے پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک دکاندار کو پانچ نامعلوم حملہ آوروں نے چاقو گھونپ کر قتل کرنے کی کوشش کی ہے جس کے بعد زخمی دکاندار کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 26 May 2017 12:06:12
آننت واڑی نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں منی پال میں ایڈمٹ ایک اور خاتون کی موت واقع ہوگئی ہے جس کی شناخت رُکمنی شیٹ (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔اس طرح اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر اب آٹھ ہوگئی ہے۔ حادثے میں بیس سے زائد لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں مزید دو لوگوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 07:46:25
یہاں سے قریب 25 کلو میٹر منکی ۔آننت واڈی نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں بس اور ٹمپوڈرائیور سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو منی پال اور کنداپور لے جایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy