Sat, 27 May 2017 11:18:39
ہریانہ کے جھجھر سے پولیس نے شناخت بدل کر رہ رہے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ حراست میں لیا گیا مشتبہ، جھجھر کے بہادرگڑھ علاقے میں ایک مندر میں رہ رہا تھا۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:14:51
مرکز کی وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کے تین سال پورے ہونے کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر امت شاہ نے دعوی کیا ہے کہ اس حکومت کے تین سال کی مدت کے دوران ملک کی عوام کا اعتماد بڑھا ہے، اور جو کچھ اس سے پہلے کے 70 سالوں میں نہیں ہو پایا تھا، ہماری حکومت کے تین سالوں میں حاصل کر لیا گیا۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:10:07
سی پی ایم کے ایک بڑے لیڈر نے ملک کی فوج کو لے کر بیان دیا ہے۔ سی پی ایم کے ریاست سیکرٹری کوڈی یر ی بال کرشنا نے جمعہ کو فوج پر الزام لگاتے ہوئے متنازعہ بیان دیا۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:02:47
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اے ایم یو بورڈ آف سیکنڈری اینڈ سینئر سیکنڈری ایجوکیشن کی دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں95.4فیصد طلبأ و طالبات نے کامیابی حاصل کی ۔
View more
Sat, 27 May 2017 10:58:09
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پرپورے اپوزیشن نے صدارتی انتخابات کے معاملے پریکجہتی دکھانے کی کوشش کی
View more
Sat, 27 May 2017 10:48:21
ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے جنتادل (ایس) نے ریاست کے 224میں سے 188 امیدواروں کی فہرست تیار کرلی ہے۔ 15جون کے بعد پارٹی کے قومی سربراہ دیوے گوڈا کی منظوری کے بعد یہ فہرست جاری کردی جائے گی۔
View more
Sat, 27 May 2017 10:42:39
قومی بینکوں میں کسانوں نے جو قرضہ جات لئے ہیں ان کو معاف کرنے کیلئے مرکز کی مودی حکومت پر زور دینے کی مانگ کرتے ہوئے آج کانگریس سے وابستہ کسانوں نے ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کی رہائش گاہ کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 27 May 2017 10:38:20
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کو اثاثہ ٹیکس کی ادائیگی کیلئے چند برس قبل شروع کی گئی خود اندازہ لگائے اسکیم کے تحت شہر میں مختلف بڑی بڑی املاک کے مالکان نے بی بی ایم پی کو غلط اطلاعات فراہم کرکے ٹیکس چوری کرنے کی جو کوشش کی ہے اسے بے نقاب کرنے کیلئے آج سے برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی ٹیکس اینڈ فائنانس کمیٹی نے ان املاک کا از نو سروے کرنا شروع کردیا۔
View more
Sat, 27 May 2017 10:35:01
اے آئی سی سی جنرل سکریٹری اور کرناٹک میں کانگریس امور کے انچارج کے سی وینو گوپال نے مرکزمیں مودی حکومت کے تین سال کی تکمیل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ تین سال کے دوران اس حکومت نے ملک پر مصیبتوں کے پہاڑ توڑنے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy