Sun, 28 May 2017 12:36:11
حزب المجاہدین کے مبینہ کمانڈر برہان وانی کے مارے جانے کے بعد اس کی جگہ لینے والا سبجار احمد بھٹ کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ترال علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ایک اور دہشت گرد کے ساتھ آج مارا گیا۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:30:02
اتر پردیش کے جیور میں ہوئے گینگ ریپ کے واقعہ کو لے کر مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے میڈیا پر اس معاملے کو طول دینے کے الزام لگائے ہیں۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:24:26
ایک لڑکی نے مسلم نوجوان سے شادی کرلی۔اس شادی کی مخالفت میں ہفتہ کو بجرنگ دل سمیت کئی ہندوتنظیم کے کارکن پولیس کے پاس پہنچ گئے۔کارکنوں نے تھانے کے باہرجم کرمظاہرہ کیا۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:18:38
مرکزمیں بی جے پی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر29مئی کو مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ میرٹھ کے عوام کو حکومت کی تین سالہ کامیابیوں کی معلومات دیں گے۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:09:44
ترال میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں سبزار احمد بھٹ کے مارے جانے کے پیش نظر احتیاطی طور پر آج وادی کشمیرمیں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:05:54
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی ہفتہ کو نسلی تشدد سے متاثر سہارنپور کے متاثر خاندانوں سے ملنے پہنچے۔یہاں انہوں نے کچھ متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:01:00
صدارتی انتخابات کے لئے حزب اختلاف کی گروہ بندی کی کوششوں اور2019کے لئے مہاگٹھ بندھن کے قواعد کے درمیان بہارکے وزیراعلیٰ اورجے ڈی یوکے قومی صدرنتیش کمار نے آج وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:56:49
بی جے پی صدر امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ ان کی پارٹی حکمران اتحاد کی جانب سے صدر کے عہدے کا امیدوار طے کرنے سے پہلے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ بات چیت کرے گی۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:51:16
پانڈیچیری کے وزیراعلیٰ وی نارائن سامی نے ذبح کے لئے مویشیوں کی فروخت پرپابندی لگانے کے نوٹیفکیشن جاری کرنے پرمرکزی حکومت کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو لوگوں کے کھانے پینے کی پسندپربندشیں مسلط کرنے کاکوئی حق نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy