Sun, 28 May 2017 11:20:40
مرکزی حکومت کی طرف سے کل ملک بھر میں لاگو کئے گئے انسداد گؤ کشی قانون کا سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل(ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے خیر مقدم کیااور کہاکہ مرکزی حکومت کو چاہئے کہ اس قانون کو نافذ کرنے کے ساتھ ملک بھر میں گائیوں کی دیکھ بھال کیلئے مراکز قائم کرے۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:13:32
ریاست کی راجدھانی بنگلور سمیت مختلف مقامات پر ہوئی بارش سے جہاں لاکھوں روپیوں کا مالی نقصان ہوا ہے وہیں اس بارش کی شروعات سے خشک سالی کے سبب پریشان کسانوں کے چہروں پر مسکراہٹ لوٹ آئی ہے۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:09:44
شہر میں کل رات ہوئی زبردست بارش کے سبب 200 سے زائد مقامات پر درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑگئے اور ساتھ ہی نہ صرف نشیبی علاقے بلکہ چند مشہور ومعروف سرکاری اور دیگر عمارتوں میں بھی بارش کا پانی گھس آیا۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:02:55
ریاستی وزیر قانون وپارلیمانی امور ٹی بی جئے چندرا نے کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے انسداد گؤ کشی کے متعلق کل جو قانون لاگو کیاگیا ہے اسے ٹکراؤ کا سبب بننے نہ دیا جائے۔
View more
Sun, 28 May 2017 10:58:19
مرکزی حکومت کی طرف سے کل جاری کئے گئے انسداد گؤ کشی فرمان کا جائزہ لینے کے بعد ریاستی حکومت یہ طے کرے گی کہ ریاست بھر میں اسے کس طرح لاگو کیا جائے۔
View more
Sun, 28 May 2017 10:53:15
آنے والے اسمبلی انتخابات کے بعد ریاست میں معلق اسمبلی کے قیام کے امکانات کو ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی میں بی جے پی کو 150سیٹیں ملنا اتنا ہی طے ہے جتناطلوع وغروب آفتاب طے ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 17:52:47
جنگلوں اور پہاڑی علاقوں میں زمانۂ دراز سے بسنے والا ایک طبقہ جسے گونڈا کہا جاتا ہے ضلع شمالی کینر ا کے بھٹکل اور اطراف میں بڑی تعداد میں آباد ہے، اب یہ طبقہ ایک نئی سماجی مصیبت کا شکار ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 17:46:20
ذبیحہ کے لئے جانوروں کی فراہمی جانوروں کی مارکیٹ اور میلوں سے ہوا کرتی ہے۔ مختلف شہروں میں کسان ایسی مارکیٹوں اور جانوروں کے میلے میں اپنے جانورفروخت کرتے ہیں اور یہاں سے قصائی خانوں کی ضرورت پوری ہوتی ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 17:38:03
سروے ڈپارٹمنٹ کے ایک افسر ملّیش جی اس وقت اینٹی کرپشن بیوریو کے جال میں پھنس گیا جب وہ شریدھر ہیگڈے نامی ایک کسان نے رشوت لے رہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy