Wed, 24 May 2017 22:48:37
کیرالہ کے اسکولوں میں ملیا لم زبان کو لازمی قرار دئے جانے کے خلاف کیرالہ اور کرناٹکا کے سرحدی شہر کاسرگوڈ میں کنڑیگاباشندوں نے زبردست احتجاجی دھرنا دیا۔
View more
Wed, 24 May 2017 22:45:23
اڈپی کے جس باجے ڈیم سے شہر کو پانی فراہم کیا جاتا ہے ، اس میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق ڈیم میں موجود پانی سے صرف 7دن تک شہر کو پانی سپلائی کیا جاسکتا ہے۔اس لئے سٹی میونسپال کاونسل نے طے کیا ہے کہ اب صرف چار دن میں ایک بار شہر کے نلوں میں پانی فراہم کیا جائے گا۔
View more
Wed, 24 May 2017 22:43:19
ریاستی حکومت کی طرف سے جاری حکمنامہ کے مطابق مانسون کے دوران گہرے سمندروں میں ماہی گیری پر جو پابندی لاگو ہوتی ہے ، اس کا آغاز یکم جون سے ہوگااوریہ پابندی جولائی کے آخر تک برقرار رہے گی۔
View more
Wed, 24 May 2017 22:15:50
کل دیر شام بی ایس پی سپریمو مایاوتی کی شببيرپور سے واپسی کے بعد بڑگاوں-چندر پور راستے پر دلتوں پر حملوں کے بعد یہاں زبردست کشیدگی پائی جارہی ہے. صبح سے 3 لوگوں کو گولی لگنے کی خبر ہے، جن میں سے دو کی حالت بے حد سنجیدہ بتائی جا رہی ہے. حالات اور زیادہ دھماکہ خیز ہونے کا خدشہ ہے. کل دیر شام اُترپردیش کے وزیراعلیٰ آدتیہ ناتھ کی طرف سے بلائے گئے ہنگامی اجلاس کے بعد دارالحکومت سے چار بڑے افسر سہ
View more
Tue, 23 May 2017 21:17:49
یہاں مدینہ کالونی نیشنل ہائی وے پر ایک پرائیویٹ بس ایک راہ گیر سے ٹکرانے کے نتیجے میں راہ گیر اسپتال لے جانے تک چل بسا، جس کی شناخت شرالی کے رہنے والے موہن دیوپا موگیر (30) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 23 May 2017 14:57:17
'نیوز 18 انڈیا' نیوز چینل جو 'نیٹ ورک 18' میڈیا گروپ کا ایک چینل ہے، جس نے اپنے ایک پروگرام میں آئی ایس آئی ایس (ISIS) کے بانی ابوبکر امام بغدادی کے بچپن کو دکھانے کے لئے 17 سال کے عبید شمشاد ویڈیو کا استعمال کیا ہے.
View more
Mon, 22 May 2017 21:24:34
قریبی تعلقہ کمٹہ کے ناگ دیوی روڈ، ہونمائو میں رہنے والے رحمٰن بیگ بُڈھن ساب اور نجب النساء کے دونوں بچے ذہنی طور پر معذور ہیں، یہ دونوں نہ ٹھیک سے کھڑے ہو پاتے ہیں اور نہ ہی ٹھیک سے بیٹھ سکتے ہیں، رحمن بیگ ایک دکان میں سیلس مین کے طور پر ملازمت کرتے ہیں، جس کی بناء پر ان کی تنخواہ اتنی نہیں ہے کہ وہ اپنے گھرکا تمام خرچہ اُٹھاسکیں، بھٹکل کے ایک شخص کی مدد سے جب53 سالہ رحمٰن بیگ صاحب دفتر ساحل
View more
Mon, 22 May 2017 20:33:06
جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے زیر اہتمام صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر حضرت مولانا مستقیم احسن اعظمی کی صدارت تاریخی نوعیت کا منفرد پروگرام ’’کریئر گائڈنس برائے فارغین مدارس ‘‘۲۱؍ مئی اتوار کو احمد زکریا ہال انجمن اسلام سی ایس ٹی ممبئی ۱؍ میں منعقد ہوا۔
View more
Sun, 21 May 2017 22:13:43
انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کا آج سالانہ اجلاسِ عام ۔شمس الدین میموریل بلڈنگ میں منعقد ہوا ۔جس میں انجمن کے تقریبا سو سے زائد عام ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے انجمن کے صدر جناب عبدالرحیم جوکاکو نے سوشیل میڈیا پر انجمن سے متعلق منفی خیالات کو عام کرنےاور مثبت کام کونظر اندازکئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انجمن کے کئی طلباء وطالبات تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف میدانو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy