Sun, 21 May 2017 10:50:05
کچھ دنوں پہلے ایک خاتون تعلقہ پنچایت رکن کے گھر میں اس کے شوہر کی غیر موجود گی میں داخل ہوکر وقت گزاری کے الزام میں تعلقہ پنچایت صدر انّیا نائک کو عوام کے ہاتھوں دھلائی اور بے عزتی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ معاملہ پولیس اسٹیشن تک پہنچنے سے کانگریس پارٹی کو بھی بری طرح خجالت برداشت کرنی پڑی تھی۔
View more
Sat, 20 May 2017 21:28:03
ایئر پورٹ کے ہائی سیکورٹی ژون میں مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے سیل کے لئے ڈیوٹی کرنی اب تھوڑی مشکل ہوسکتی ہے کیونکہ سی آئی ایس ایف کے نئے قوانین کے مطابق ایئر پورٹ کے ہائی سیکورٹی زون میں ڈیوٹی کرنے والے نوجوان اب ٹوائلٹ نہیں جا سکیں گے۔ ساتھ ہی وہ ڈیوٹی کے دوران موبائل فون بھی استعمال نہیں کر پائیں گے۔
View more
Sat, 20 May 2017 20:26:16
کل اتوار مورخہ 21/ مئی انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام انجمن آباد میں واقع انجمن ایڈمنسٹریٹو کی نئی عمارت شمس الدین میموریل بلڈنگ میں منعقد کی جائے گی۔ میٹنگ صبح ٹھیک دس بجے شروع ہوگی، جس میں انجمن کے سبھی عام ممبران شرکت کرسکیں گے۔
View more
Sat, 20 May 2017 18:46:50
یہاں تعلقہ کے رگھوناتھ روڈ پر پشپانجلی تھیٹر کے قریب واقع ایک مکان میں آج صبح اچانک آگ لگ جانے سے گھر پورا جل کر خاکستر ہوگیا، البتہ گھر کے اندر موجود ایک دماغی طور پر معذور شخص کو پاس پڑوس کے لوگوں نے بچالیا۔
View more
Sat, 20 May 2017 12:55:01
عصمت دری کی کوشش روکنے کی تدبیر کے طور پر کیرالہ کی ایک 23سالہ لڑکی نے ایک نام نہاد سوامی کا عضو تناسل ہی چاقو سے کاٹ دیا۔
View more
Sat, 20 May 2017 12:52:38
کاسرگوڈکیرالہ میں واقع عیسائیوں کے مذہبی مقام ویلن کنّی سے واپس لوٹتے ہوئے کنداپور کی ایک فیملی سولیا کے قریب اس وقت حادثے کاشکار ہوگئی جب ان کی ٹیمپوبے قابو ہوکر سڑک کے بازو میں بنی دیوار سے ٹکراگئی۔ خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کے بغیر ایک چھوٹے بچے سمیت 9افراد کو چوٹیں آنے کی رپورٹ ہے۔
View more
Sat, 20 May 2017 12:48:41
ضلع جنوبی کینر ااور اڈپی میں گھن گرج اور بجلیوں کے ساتھ ہونے والی طوفانی بارش کے نتیجے میں300سے زیادہ بجلی کے کھمبوں کو نقصان پہنچنے ، بہت سارے درخت زمین سے اکھڑ جانے اور کئی گائیں ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:50:07
سپریم کورٹ میں مختلف مذاہب کو ماننے والے ججوں کے پینل کے سامنے تین طلاق کو چیلنج دینے والی درخواست پر جمعرات کو سماعت مکمل ہو گئی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پینل میں شامل مسلم جج جسٹس عبدالنذیر نے 6 دنوں کی سماعت کے دوران ایک لفظ بھی نہیں بولا۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:44:38
صدر پرنب مکھرجی نے کیمرون کے قومی دن کے موقع پرجمہوریہ کیمرون اور وہاں کی عوام کو مبارکباد دی ہے۔ کیمرون کا قومی دن 20 مئی کو منایا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy