Wed, 17 May 2017 11:47:13
دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت اپنے دو نئے وزراء کی تقرری میں ہو رہی تاخیر سے ناراض ہے۔دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے پریس کانفرنس کر کے کہا کہ 6؍مئی کو ایل جی کو دو وزراء کی تقرری کے لیے خط بھیج دیا تھا، لیکن مرکزی حکومت نے اب تک اس کو منظوری نہیں دی ہے۔
View more
Wed, 17 May 2017 11:36:31
مغربی بنگال ریاست کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ آئی سی ایس ای اور سی بی ایس ای سے منسلک اسکولوں سمیت ریاست کے تمام اسکولوں میں طالب علموں کا بنگالی زبان سیکھنے لازمی کیا جائے گا۔
View more
Wed, 17 May 2017 11:32:52
وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا کہ کلبھوشن جادھو معاملے کی بین الاقوامی عدالت میں پیروی کے لیے سینئر ایڈوکیٹ ہریش سالوے نے صرف ایک روپے فیس لی ہے۔
View more
Wed, 17 May 2017 11:28:05
محکمہ انکم ٹیکس نے دہلی اور ارد گرد کے علاقوں میں کم از کم 22 مقامات پر چھاپے ماری کی اور سروے کیا۔یہ کارروائی آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو اور دیگر سے متعلق 1000 کروڑ روپے کے مبینہ غیراعلانیہ سودے کے معاملے میں کی گئی۔
View more
Wed, 17 May 2017 11:24:34
اروند کیجریوال کے لیے تشویش کی وجہ بنے سابق وزیر کپل مشرا اپنی بھوک ہڑتال بھلے ہی ختم کر چکے ہوں، لیکن وہ دعوی کر رہے ہیں کہ ان کی جھولی میں اب بھی بہت سے خلاصے ہیں۔
View more
Wed, 17 May 2017 10:54:58
فلسطین کے صدر محمود عباس نے منگل کو ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہندوستان -فلسطین تعلقات کو لے کر بات چیت ہوئی۔
View more
Wed, 17 May 2017 10:49:50
مرکزی وزارت داخلہ نے این جی اوز کو 14جون تک اپنے سالانہ ریٹرن داخل کرنے آخری موقع دیا ہے، یہ موقع ان غیر سرکاری تنظیموں کے لیے ہے، جن کی آمدنی اور اخراجات کی تفصیلات کا خلاصہ نہیں کرنے کی وجہ سے ایف سی آر رجسٹریشن منسوخ کردیا گیا تھا ۔
View more
Wed, 17 May 2017 03:13:32
پچھلے کچھ دنوں سے ضلع شمالی کینرا وقف کمیٹی کا دفتر کاروار سے سرسی منتقل کرنے کا تنازعہ سرخیوں میں ہے۔ خیال رہے کہ ریاستی وقف بورڈنے سالہا سال سے ضلع ہیڈکوارٹر کاروار میں موجود وقف کمیٹی کے دفتر کے لئے کاروار میں مناسب جگہ نہ ہونے کا سبب بتاتے ہوئے سرسی شہر میں منتقل کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔
View more
Wed, 17 May 2017 03:06:33
اسسٹنٹ ایکزیکٹیو انجینئر ہیسکام کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بروز جمعہ 19 مئی کو صبح 10.30بجے بھٹکل ساگر روڈ پر واقع سب ڈیویژن ہیسکام دفتر میں گاہکوں سے ملاقات کا پروگرام رکھا گیا ہے۔ اس پروگرام کی صدارت ہیسکام سرسی کے ایکزیکٹیو انجینئرکریں گے ، جہاں پر ہیسکام کے گاہکوں کے مسائل اور بجلی کی سپلائی سے متعلقہ امور پر گفتگو کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy