Tue, 16 May 2017 13:01:23
دیرالکٹے میں واقع اینّاپویا اسپتال میں ایک مریض کے فوت ہوجانے پر برہم کچھ لوگوں کے ذریعے ڈاکٹر کی پیٹائی اور اغوأ کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Tue, 16 May 2017 12:40:33
منگلورو شہر میں ہائی ٹیک انداز میں جسم فروشی کا دھندہ چلانے، خوبصور عورتوں کے جال ''ہنی ٹریپ ' اور بلیک میل کرنے والے ریکیٹس کافی سرگرم ہوگئے ہیں۔ اسی قسم کی تازہ واردات شہر کے ایک مشہور اور سینئر ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Tue, 16 May 2017 12:09:54
دہلی کے آبی وسائل اورسیاحت کے سابق وزیرکپل مشرانے چھٹے دن اپناانشن توڑدیاہے۔کپل اب منگل کووزیراعلیٰ اروندکیجریوال کے خلاف ثبوت سونپنے کے لیے سی بی آئی کے پاس جائیں گے۔
View more
Tue, 16 May 2017 12:05:20
یہاں کھٹیما- پانی پت ہائی وے پر چاندپور گاؤں کے قریب 30سالہ ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے آج یہاں بتایا کہ میت کی شناخت ابھی نہیں ہو پائی ہے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 16 May 2017 12:02:32
مغربی بنگال کی ممتا بنرجی حکومت میں آج معمولی ردوبدل کرتے ہوئے اس میں دو نئے وزراء کو شامل کیا گیا۔گورنر کے این ترپاٹھی نے یہاں راج بھون میں منعقد ایک پروگرام میں اجول بسواس اور چند ریما بھٹاچاریہ کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا ۔
View more
Tue, 16 May 2017 11:59:56
اتر پردیش اسمبلی میں آج ریاستی جی ایس ٹی بل پیش کیا گیا،بی جے پی کی قیادت میں ریاستی حکومت بننے کے بعد یہ پہلا سیشن ہے۔وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایوان میں جی ایس ٹی(گڈس اینڈسروس ٹیکس )بل ایوان میں پیش کیا۔
View more
Tue, 16 May 2017 11:57:57
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان کو تباہی کے خطرے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے زیادہ حساس ممالک میں شمار بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی تقریبا آدھی آبادی تباہی کے خطرات سے گھرے علاقوں میں رہتی ہے۔
View more
Tue, 16 May 2017 11:52:42
دہلی ہائی کورٹ میں آج دو خواتین سمیت 4نئے ججوں کی حلف برداری ہوئی ۔اس کے ساتھ ہی اب دہلی ہائی کورٹ میں ججوں کی کل تعداد 38ہو گئی ہے۔دہلی ہائی کورٹ کی قائم مقام چیف جسٹس گیتا متل نے چار ججوں، جسٹس ریکھا پلی ، جسٹس پرتیبھا ایم سنگھ، جسٹس نوین چاولہ اور جسٹس سی ہری شنکر کو حلف دلایا۔
View more
Tue, 16 May 2017 11:46:24
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے صاف کر دیا ہے کہ وہ 2019کے لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار نہیں ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy