Mon, 15 May 2017 09:06:49
آج صبح کی اولین ساعتوں میں گرجدار آوازوں کے ساتھ بجلیاں گرنے اور موسلادھار بارش شروع ہونے کے ساتھ ہی ایک مکان پر بجلی گرنے سے مکان میں موجود ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، جبکہ اسی مکان کے دو افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 15 May 2017 00:45:07
حسب اعلان بهٹکل مسلم اسو سی ایشن ریاض اور مرڈیشور مسلم کمیونیٹی ریاض کی شراکت سے ایک تعارفی پروگرام کل 13 مئی کی شام کو رماد ہوٹل کے هال میں منعقد کیاگیا.جسمیں کرناٹک مسلم مینارٹیس کو حکومت کی کیطرف سے کیا سہولیات مہیا ہیں اور اس کو کس طرح حاصل کیا جا سکتا ہے. اس کی تفصیلی معلومات عوام کے گوش گذار کرنے کے لئے محترم جناب قطب الدین نائیک واڑی صاحب جو کہ ورلذ مسلم تهنک تهانک اسو سی ایشن کے جنرل سیکری
View more
Mon, 15 May 2017 00:39:23
ایس ایس ایل سی امتحانات برائے سال 2017 - 18کے نتائج جو سامنے آئے ہیں اس کے مطابق ضلع شمالی کینرا گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک پائیدان نیچے آگیا ہے۔امسال ضلع کا اوسط 79.82فیصد رہا اور ریاست میں اس کا مقام گزشتہ سال کے چوتھے نمبر سے گھٹ کر پانچویں نمبر پر چلا گیا ۔
View more
Mon, 15 May 2017 00:31:23
امسال پی یو سی سال دوم کے نتائج جو آئے ہیں اس کے مطابق ضلع شمالی کینرا سے شاندار کامیابی حاصل کرنے والے ٹاپ ٹین طلبہ کی تفصیل حسب ذیل ہے:
View more
Mon, 15 May 2017 00:26:30
شہر کے گاندھی نگر علاقے میں ایک گھر کا تالا توڑ کر چوری کی واردات انجام دی گئی ہے تو وہیں اسی علاقہ کے ایک گھر کے قریب پارک کی گئی کار بھی لے کر چور رفوچکر ہونے کی واردات پیش آئی ہے ۔موصولہ رپورٹ کے مطابق مہانتیا نامی شخص کے گھرپر چوری کا واقعہ آدھی رات کے بعد پیش آیا ہے۔جس میں چوروں نے ایک لاکھ 48ہزار روپے مالیت کے سونے کے زیورات، 8400روپے مالیت کے چاندی کے زیورات اور نقد 10ہزار روپوں پر ہاتھ ص
View more
Sun, 14 May 2017 12:20:32
وینزویلا کے صدر نکولاس مادور نے اپنے وزیر صحت کو برطرف کر دیا ہے۔ کچھ دن قبل ہی حکومت نے بتایا تھا کہ حالیہ سالوں کے دوران ملکی صحت عامہ کا شعبہ تنزلی کا شکار ہوا ہے۔
View more
Sun, 14 May 2017 12:17:24
امریکی صدرٹرمپ اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران اس مسلم ملک کے ساتھ ملٹی بلین ڈالر مالیت کے متعدد عسکری معاہدوں کو حتمی شکل دے سکتے ہیں۔
View more
Sun, 14 May 2017 12:07:55
تعلیمی سال کا آغاز ہونے جارہا ہے اس سال سرکاری اسکولوں میں ایل کے جی اوریو کے جی کلاسس کو بھی شروع کیا جائے یہ مطالبہ کرناٹکا پرائمری ٹیچرس اسوسی ایشن کے ریاستی صدر بسوراج گورکیرے نے کیا ۔
View more
Sun, 14 May 2017 12:05:36
شہر کے این۔آر۔لے آوٹ بیسکام آفس کے روبرو مونیکہ موبائیل دکان میں ڈاکہ ڈال کر 2.74لاکھ روپئے مالیت کے 94موبائیل فونس لیکر فرار ہونے کا واقع کل رات ٹاون پولیس تھانہ کے حدود میں پیش آیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy