Sat, 13 May 2017 17:39:43
توحید انگلش میڈیم اسکول گنگولی نے امسال ایس ایس ایل سی امتحانات میں مجموعی طور پر 77%مارکس سے کامیابی درج کی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جملہ 52طلبہ نے اس بار امتحان میں شرکت کی تھی، جن میں 10طلبہ نے ڈسٹنکشن اور 22نے فرسٹ کلاس سے کامیابی حاصل کی۔
View more
Sat, 13 May 2017 17:24:11
ضلع اُڈپی کے گنگولی میں واقع توحید گرلز کالج نے امسال پی یو سی امتحانات میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی اوسط 94%مارکس سے کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 17:05:01
منگلورومیں ایکسس بینک کی اییاڈی شاخ سے 7.5کروڑ روپے وین میں لے جانے کی ذمہ داری Prosegur-Holdings کے جن چار ملازمین کو دی گئی تھی، وہ تمام ملازمین اس بھاری رقم کے ساتھ لاپتہ ہوجانے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 17:00:44
ٹریکٹر پر کھیت میں کام کرتے ہوئے توازن کھوجانے سے ٹریکٹر الٹ کر نالے میں گر گیا اور اس کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور ہلاک ہونے کی رپورٹ منڈگوڈ کے اندرا نگر سے موصول ہوئی ہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 16:40:50
پڑوسی علاقہ شیرور (اُڈپی ضلع) کے توحید پبلک اسکول نے اس بار 80 فیصد شرح کے ساتھ کامیابی درج کی ہے جس کے پانچ طلبا نے امتیازی نمبرات کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 12:10:16
بارات لے کر دلہن کے دروازے پر پہنچا دولہا دوستوں کے کہنے پر ان کے ساتھ ناچنے لگا، کچھ دیر جم کر ناچنے کے بعد اچانک اس کو دل کا دورہ پرا اور اس کی موت ہوگئی۔
View more
Sat, 13 May 2017 12:06:19
الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم)کی معتبریت کو لے کر مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات کے تناظر میں مرکزی الیکشن کمیشن کی طرف سے طلب کردہ کل جماعتی میٹنگ میں چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر نسیم زیدی نے تمام پارٹیوں کے لیڈروں سے خطاب کرتے ہوئے ای وی ایم سے کسی طرح کی چھیڑ چھاڑ کے امکان سے واضح طورپر انکار کیا۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:59:43
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد اور ان کی بیٹی اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ میسا بھارتی کی طرف سے کچھ فرضی کمپنیوں کے ذریعے قومی دارالحکومت میں کم قیمت میں کروڑوں کی زمین خریدنے کے معاملے کا ایک پرائیوٹ نیوز چینل کی طرف سے انکشاف کئے جانے پر بی جے پی نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پر نشانہ سادھا ہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:56:13
اسلام آباد میں ایک ہندوستانی سفیر کا موبائل فون ضبط کرنے کا معاملہ سامنے آ یا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ ہندوستانی خاتون عظمی اور ایک پاکستانی شخص کی شادی کے معاملے کی سماعت کے دوران یہ ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy