Thu, 11 May 2017 10:43:44
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے چیف جسٹس کی موجودگی میں سپریم کورٹ کے انٹیگریٹیڈ مقدمہ سسٹم کے نظام کا آج آفتتاح کیا ۔
View more
Thu, 11 May 2017 10:39:29
دہلی کے برخاست وزیرکپل مشرانے عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے غیرملکی دوروں کی فنڈنگ کی تفصیلات دئیے جانے کے مطالبے کو لے کر آج اپنی بھوک ہڑتال شروع کر دی۔
View more
Thu, 11 May 2017 03:41:52
بھٹکل آٹو رکشہ یونین کی جانب سے بھٹکل پولس کو سنیچر تک کی مہلت دی گئی ہے کہ مقررہ مدت کے اندر اندر آٹو رکشہ ڈرائیور پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرے اور اُنہیں فوری گرفتار کرے، اگر سنیچر تک حملہ آوروں کی گرفتاری نہیں ہوتی ہے تو پھر پولس کو متنبہ کیا گیا ہے کہ آٹورکشہ ڈرائیورس یونین کی طرف سے پیر کو آٹو رکشہ سروس بند رکھی جائے گی اور بھٹکل ٹائون پولس تھانہ کے باہر سبھی ڈرائیورس دھرنا دیں
View more
Thu, 11 May 2017 02:52:59
یہاں کمٹہ سمندرمیں غرق ہوکر دو نوجوان لاپتہ ہوگئے، جن کی شناخت پرجول اور فرانسس بریگینزا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ ان دونوں کی عمر بالترتیب 18 اور 19 سال بتائی گئی ہے۔
View more
Thu, 11 May 2017 02:25:15
گوا کے وزیراعلیٰ کو انتخابات میں جیت درج کرنے کے لئے گوا کے پنجی اسمبلی حلقہ سے بی جے پی ممبر اسمبلی سدھارتھ کنکلنکر نے آج اسمبلی سے استعفی دے دیا جس کے ساتھ ہی وزیر اعلی منوہر پاریکر کے لیے اس سیٹ سے ضمنی الیکشن لڑنے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 10 May 2017 23:59:48
ملک میں گؤ رکشا کے نام پر تشدد کے حالیہ واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے ملک کی اہم مسلم تنظیم جمعیتہ علماء ہند نے آج حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت قانون بنا کر گائے کو قومی جانور قرار دے ۔
View more
Tue, 09 May 2017 18:58:47
پسماندہ طبقات کے وہ طلبہ جو سی ای ٹی امتحان پاس کرکے بی ای(انجینئرنگ)، ایم بی بی ایس، بی یو ایم ایس(یونانی)، بی ایچ ایم ایس ہومیو پیتھک)، بی اے ایم ایس(آیورویدیک)،ایم سی اے،ایم ایس سی (اگریکلچر)جیسے کورسس میں اپنی اعلیٰ تعلیم جاری رکھنا چاہتے ہیں، ان کے لئے سالانہ ۲ فیصد شرح سود پرایک لاکھ روپے تک تعلیمی قرضہ جات فراہم کیے جاتے ہیں۔
View more
Tue, 09 May 2017 12:41:24
حکیم الملت امیر شریعت مفتی محمد اشرف علی صاحب باقوی نے دارالعلوم سعیدیہ میں دارالعلوم سعیدیہ و سعیدیہ یتیم خانہ کا سالانہ عظیم الشان جلسہ اور دستار بندی و تقسیم انعامات کے جلسہ میں مدرسہ کے فارغ التحصیل علماء قراء و حفاظ کی دستار بندی و تقسیم اسناد کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ دینی مدارس اسلام کے قلعے ہوا کرتے ہیں۔ جہاں امت مسلمہ کے نونہالوں کو عربیہ وینیہ میں دینی علوم سے آراستہ کیا جاتا ہے ۔
View more
Tue, 09 May 2017 12:27:47
ملائم سنگھ یادو کی طرف ایس پی کی بدحالی کے لئے کانگریس کو قصوروار ٹھہرائے جانے کے ایک دن بعد کانگریس نے آج کہا کہ ایس پی سرپرست کے قول اور فعل میں میل نہیں ہے، وہ موقع پرست ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy