Mon, 08 May 2017 21:30:27
شراب پینے کے بعد شروع ہونے والے ایک جھگڑے نے اس وقت ایک المناک رخ اختیارکرلیا جب ایک بھائی نے اپنے سگے بھائی کو ہی چھرا گھونپ کر ہلاک کرڈالا۔
View more
Mon, 08 May 2017 21:26:38
بارکور نیشنل کالج کے سامنے واقع ویسٹرن میٹا کیم نامی فیکٹری کے منیجر کی اس وقت موقع پر ہی موت ہوگئی جب فیکٹری کا وزنی گیٹ اچانک ٹوٹ کر اس کے سر پر گرگیا۔
View more
Mon, 08 May 2017 21:22:35
سرکاری اسکیم کے تحت بھٹکل تعلقہ پنچایت کی جانب سے سال 2016-17کے منصوبے میں جسمانی معذورین کو موٹر گاڑی اور وہیل چئیر تقسیم کیے گئے۔
View more
Mon, 08 May 2017 20:45:04
بھلے ہی نیشنل ہائی وے پر پولس کا سخت پہرہ ہو اور پولس کی گاڑیاں دندناتی پھرتی رہتی ہوں، اس کے بائوجود چور اپنا کام کرہی جاتے ہیں اور پولس کو کانوں کان خبر نہیں ہوتی، اسی طرح کا تازہ واقعہ آج پیر کو منظر عام پر آیا جب جالی کراس سے کچھ ہی فاصلے پر نیشنل ہائی وے کے کنارے پارک کی گئی دو ٹپر لاریوں سے بیٹریاں چراکر چور رفو چکر ہوگئے۔
View more
Mon, 08 May 2017 18:40:54
یہاں بدریہ کالونی میں ایک اسکوٹر کو نذر آتش کردیا گیا، جس کے تعلق سے خبرملی ہے کہ قریب 25 بائک پر سوار کچھ نوجوانوں نے اسکوٹر پر سوار شخص کا پیچھا کرتے ہوئے بدریہ کالونی کے آخری سرے تک آگئے، جب اسکوٹر سوار اپنی اسکوٹر کو چھوڑ کر جنگل کی طرف بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگیا تو متعلقہ نوجوانوں نے اُس کی اسکوٹر کو ہی نذر آتش کردیا۔ واقعے میں اسکوٹر کو کافی زیادہ نقصان ہوا ہے ۔
View more
Mon, 08 May 2017 11:22:10
دہلی میں سیاسی بھونچال آنا اب طے ہے۔اب تک ایمانداری کے ڈنکے پر حکومت بنانے والی عام عادمی پارٹی کے سربراہ اوردہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال پر ہی بدعنوانی کا الزام لگ گیاہے ۔
View more
Mon, 08 May 2017 11:12:42
امسال آئی اے جی سی سرجنس کی سالانہ کانفرنس بنگلور میں5؍ تا7؍ مئی منعقد کی گئی۔ اس سالانہ کانفرنس میں ہندوستان بھر سے500سے زائد ینڈی اسکوپک سرجنس اور ڈاکٹروں نے شرکت کی۔
View more
Mon, 08 May 2017 11:03:57
گزشتہ دنوں 2اور3مئی کو ہوئے سی ای ٹی امتحان میں چند سوالات مبہم اور غلط شائع ہونے سے آواز اٹھائی گئی۔ جس پر کرناٹکا اگزامنیشن اتھارٹی( کے ای اے) نے اس کا اعتراف کیاہے۔
View more
Mon, 08 May 2017 10:58:34
بنگلور میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن ( بی ایم ٹی سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ بسوں میں لگے اشتہارات کو آئندہ سال منظوری نہیں دی جائے گی۔ اس سے بسوں میں سوار مسافروں کو پریشانی ہوتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy