Sun, 07 May 2017 14:01:06
۳۰ اپریل کو بیلتھنگڈی میں دھرمستلاکے قریب ایک اجنبی شخص کی جلی ہوئی لاش جو بر آمد ہوئی تھی، پولیس نے اس معمہ کو حل کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ مہلوک کی شناخت سریش(۲۷ سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے جس کا قتل کرکے لاش کو نذر آتش کردیا گیا تھا۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بھوشن گلاب راؤ بوراسے کی طرف سے دئے گئے بیان کے مطابق گرفتار شدہ افراد کے نام آدی شکتی مہامئے مندر کا پجاری لوکیش (۳۴سال)،پرکاش (۳۱سال) ، ناگراج (۳۹
View more
Sun, 07 May 2017 13:57:38
کیڈی یور امبل پاڈی نامی علاقے میں واقع ایک غیر رہائشی ہندوستانی(این آر آئی ) کے گھر میں ڈاکہ ڈالتے ہوئے پچاس لاکھ مالیت کی زیورات پر ہاتھ صاف کیے جانے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
View more
Sun, 07 May 2017 11:56:58
جموں وکشمیرکی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اعتراف کیاہے کہ کشمیر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔اس سے جموں کی صورتحال پربھی اثرپڑرہاہے۔انہوں نے نے مسئلہ کشمیر کو لے کربھی بڑا بیان دیاہے۔
View more
Sun, 07 May 2017 11:52:37
گجرات کے سابرکاٹھا ضلع میں بیل کے قتل کے الزام میں ایک قبائلی شخص نے پولیس حراست میں دم توڑدیاہے۔58سال کے کوڈر گمار کو گجرات کے گؤکشی کے نئے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 07 May 2017 11:48:22
نربھیا اسکینڈل کے قصورواروں کے لئے ملک کی سب سے بڑی عدالت نے کوئی رحم نہیں دکھایا اور ان کی پھانسی کی سزاکوبرقرار رکھا۔مگر ایک مجرم کی بہن کا کہنا ہے کہ انسان سے غلطی ہو جاتی ہے،
View more
Sun, 07 May 2017 11:41:32
گجرات انتخابات کولے کرگجرات کانگریس کے رہنماؤں کی آج دہلی میں میٹنگ ہوئی۔یہ میٹنگ خودکانگریس نائب صدرراہل گاندھی کی صدارت میں ہوئی۔
View more
Sun, 07 May 2017 11:37:19
گلبرگہ ضلع پنچایت گلبرگہ نے اپنے جمعہ کے دن منعقد ہوئے اجلاس میں سال 2017-18کے لئے1,210.73کروڑروپیوں کا بجٹ منظور کیا ۔
View more
Sun, 07 May 2017 11:35:00
کرناٹکا کی کانگریسی حکومت نے ایک پی آئی ایل کے پس منظر میں جاری کردہ سپریم کورٹ کی نوٹس کا جواب دیتے ہوئے گؤ رکھشا سے متعلقہ ریاستی قانون میں گؤ رکھشکوں کو جو تحفظ حاصل ہے ، اس کی حمایت میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔
View more
Sun, 07 May 2017 11:14:34
بھٹکل جالی پٹن پنچایت کے لئے منعقدہ سابقہ انتخابات کے دوران پاروتی لکشمن نائک بھی ایک امیدوار تھی۔ انتخابی ضابطے کے مطابق ہر امیدوار کو الیکشن کے بعد اپنے اخراجات کی تفصیلات ریاستی الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کرنے ہوتے ہیں۔مگر پتہ چلا ہے کہ پاروتی نائک نے یہ قانونی ضرورت پوری نہیں کی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy