Wed, 03 May 2017 12:42:14
کاروار ساحلی علاقے میں الوے واڈا کے قریب ایک ماہی گیر کشتی سمندر میں غرقاب ہوگئی۔ مگر خوش قسمتی سے اس میں سوار 5مچھیرے بحفاظت کنارے پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:39:36
کینرا ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے نے ایک سابقہ لوک سبھاالیکشن جیتنے میں ان کی مدد کی تھی۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:36:37
پیشہ ورانہ کورسس میں داخلے کے لئے کامن اینٹرنس ٹیسٹ(سی ای ٹی) 2اور3مئی تک چلے گا۔ ضلع شمالی کینرا میں اس امتحان کے لئے جملہ 7مراکز قائم ہیں جن میں 3120طلبہ نے امتحان کے لئے شرکت کی ہے۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:31:57
بنگلورو سے منڈاریگی جانے والی گرین لائن ٹرانسپورٹ کی ایک بس میں کوپل کے قریب ہالاگیری کے مقام پر آگ بھڑک اٹھی، مگر خوش قسمتی سے اس میں موجود 8مسافرین معجزانہ طور پر بچ گئے۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:22:21
الیکشن کمیشن نے اننت ناگ میں لوک سبھا ضمنی انتخاب کو منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ وہاں کی موجودہ صورتحال فی الحال آزادانہ اورغیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کے لیے موزوں نہیں ہے۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:17:37
یوپی کے اٹاوہ کے ضلع اسپتا ل میں ایک 45سالہ باپ اپنے 15بیٹے کی لاش کو اپنے کندھے پر رکھ کر لے جانے پر مجبور ہونا پڑا، کیونکہ اسپتا ل نے لاش کو گھر لے جانے کے لیے ایمبولنس تک مہیا نہیں کرائی۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:11:46
دہلی میں میونسپل کارپوریشن الیکشن میں ملی شاندار جیت سے حوصلہ افزا بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے آج کہا کہ اس الیکشن کے نتائج نے کام کرنے کی جگہ بہانے بازی کرنے کی سیاست کو ختم کر دیا ہے
View more
Wed, 03 May 2017 12:05:13
اترپردیش کابینہ نے آج جنرل اینڈ سروس ٹیکس( جی ایس ٹی)بل کی منظوری دے دی اور اسے ریاست کی اسمبلی ہاؤس کے آئندہ سیشن میں منظور کرایا جائے گا۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:02:01
دہلی پولیس نے آج ایک خاتون کو گرفتار کر لیا جس نے مبینہ طور پر بی جے پی کے ایک ایم پی کو اپنے جال میں پھنساکر ان سے پانچ کروڑ روپے کی مانگ کی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy