Wed, 03 May 2017 11:39:50
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سن 1967ء کے 6 روزہ عرب۔ اسرائیل جنگ میں اسرائیل کے زیرتسلط آنے والے علاقوں پرمشتمل عبوری فلسطینی ریاست کیقیام کی حمایت کی ہے۔
View more
Wed, 03 May 2017 11:35:31
وزیر داخلہ اور کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا کہ بہت جلد سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر ایچ وشواناتھ جنتادل (ایس) میں شامل ہوجائیں گے۔
View more
Wed, 03 May 2017 11:32:28
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ آنے والے دنوں میں ریاست کے چار ڈویژنوں میں ایک ایک اعلیٰ معیاری سوپر اسپیشالٹی اسپتال تعمیر کرنا حکومت کے زیر غور ہے۔
View more
Wed, 03 May 2017 11:29:01
ہبلی ، بلگام اور بنگلور کے مختلف گرجا گھروں میں دھماکوں کے سلسلے میں گرفتار 13ملزمین کی طرف سے دائر نظر ثانی عرضی کو سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے داخل کرلیا ہے۔
View more
Wed, 03 May 2017 11:24:17
ریاست بھر میں آج پروفیشنل کالجوں میں داخلوں کیلئے سی ای ٹی امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ ریاست بھر میں قائم 400 سے زائد مراکز میں 1.85لاکھ طلبا نے آج کرناٹکا ایگزامنیشن اتھارٹی کی طرف سے کروائے گئے
View more
Wed, 03 May 2017 10:52:32
بی جے پی اعلیٰ کمان کی طرف سے سنگولی راینا برگیڈ کی سرگرمیوں میں شریک نہ ہونے کی سخت تاکید کی پرواہ کئے بغیر ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا نے 8؍ مئی کو منعقد ہونے والی برگیڈ کی میٹنگ میں شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 03 May 2017 10:48:54
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ پر لائبریرینوں کو ترقی دینے کیلئے رشوت لینے کے الزام کو وزیر اعلیٰ سدرامیا نے سیاسی بدنیتی پر مبنی قرار دیا۔
View more
Wed, 03 May 2017 10:44:31
مرکزی حکومت کا مجوزہ رئیل ایسٹیٹ قانون اگلے پندرہ دنوں کے اندر لاگو کردیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں یہ قانون کرناٹک سے لاگو کیاجائے گا۔ یہ اعلان آج مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات وینکیا نائیڈو نے کیا۔
View more
Tue, 02 May 2017 11:05:01
امریکا میں اپنے سات سالہ بیٹے کی حجامت میں تاخیر پر برہم ماں نے حجاموں کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے ان پر پستول تان لیا۔یہ حیران کن واقعہ برطانوی اخبار ’ڈیلی میل‘ نے بھی رپورٹ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy