Sun, 30 Apr 2017 12:26:00
چمپئنز ٹرافی کے لئے ہندوستانی ٹیم کے ممکنہ اعلان کے بارے میں سات مئی کو ہونے والے بی سی سی آئی کی جنرل میٹنگ میں فیصلہ لیا جائے گا۔ بی سی سی آئی ایڈمنسٹریٹر کمیٹی (سی اواے) کے سربراہ ونود رائے نے کہا ہے کہ ہم تمام ممکنہ اختیارات کے لئے تیار ہیں،
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:22:10
افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے کہا ہے کہ پورا ملک انڈین پریمیئر لیگ کو دیکھ رہا ہے اور ان کے ہم وطنوں کی حمایت ہی انہیں بہتر کارکردگی کی توانائی دے رہا ہے۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:17:05
مبینہ طور پر پولیس کسٹڈی میں ٹارچر کی وجہ سے زخمی ہونے والے احمد قریشی کو انصاف دلانے کے لئے جنوبی کینرا کی مسلم جماعتوں اور اداروں کے نمائندوں پر مشتمل یونائٹیڈ مسلم فرنٹ تشکیل دیا گیا تھا۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:01:32
سرودھرم سماج کا دم بھرنے والے ہمارے معاشرے میں آج بھی کچھ فرقوں کو حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔یہاں تک کی کچھ سوسائٹیوں میں بعض مذہب کے لوگوں کو رہنے کے لئے جگہ بھی نہیں دی جاتی ہے۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 11:46:29
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر ڈاکٹر کمار وشواس کا کہنا ہے کہ پنجاب اور دہلی انتخابات میں پارٹی کے ہار کے لئے ای وی ایم کو ذمہ دارٹھہراناٹھیک نہیں۔ یہ خود سے منہ چرانے جیسا ہوگا۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 11:37:56
جیل میں بند ایس پی لیڈر گایتری پرساد پرجاپتی کو ضمانت دینے والے جج اوم پرکاش مشرا کو الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دلیپ بی بھونسلے نے معطل کر دیا ہے۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 11:25:53
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے 2019کے لوک سبھا انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے واسطے پارٹی کو عوام کی سطح پرمضبوط بنانے کے لئے جموں سے 95دن کے منصوبہ بند ملک گیردورہ کی آج شروع کی۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 11:21:59
بی جے پی کی اروناچل پردیش یونٹ کے صدر تاپر گاؤ نے آج کہا کہ اس ریاست پر چین کا دعویٰ بے بنیادہے کیونکہ اروناچل پردیش بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے اور رہے گا۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 11:16:35
الہ آبادیونیورسٹی کیمپس میں لاگودفعہ144کی خلاف ورزی کرنے اوریونیورسٹی میں چل رہی ایک میٹنگ میں رکاوٹ پیداکرنے کے الزام میں چار اسٹوڈنٹ لیڈروں کی گرفتاری کے بعد مشتعل طلبا نے یونیورسٹی کیمپس میں کل توڑپھوڑکی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy