Sat, 29 Apr 2017 21:19:43
یہاں سے قریب سبرامنیانگر نامی علاقے میں پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں کنویں کی صفائی کے دوران دو افراد کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Sat, 29 Apr 2017 21:10:32
تقریباً تیس سال سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا جب کاروار ضلع کے بیت کول میں تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کے نام پر 200سے زیادہ ماہی گیرخاندانوں کو سمندری کنارے پر موجوداپنی زمین جائیداد خالی کرکے نیشنل ہائی وے کے کنارے آکر آباد ہونا پڑا تھا۔ اور اس بستی کو ضلع شمالی کینرا کا"بنگلہ دیش "کہا جانے لگا تھا، کیونکہ اتفاق سے یہ وہ زمانہ تھا جب دنیا کے نقشے پر مغربی پاکستان آزاد ہوکر بنگلہ دیش بن گیا تھا۔
View more
Sat, 29 Apr 2017 19:45:39
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا جو جمعرات کی شام کو دبئی پہنچے تھے، جمعہ کو کرناٹکا این آرآئی کمیٹی یو اے ائ کا افتتاح کرتے ہوئے اعلان کیا کہ غیر رہائشی کنڑیگاس(این آر کے) کو کرناٹکا حکومت کی طرف سے خصوصی شناختی کارڈ دئے جائیں گے۔ انڈین ایمبیسی دبئی کے ہال میں منعقدہ افتتاحی تقریب وزیرا علیٰ نے کہا کہ خلیجی ممالک کے علاوہ دنیا کے دیگر حصوں میں بسے ہوئے تمام کنڑیگاس کے مسائل اور مطالبات پر ح
View more
Sat, 29 Apr 2017 15:39:33
یہاں بھٹکل تعلقہ کے ساگر روڈ کے کِترے نامی مقام پر آج صبح پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی تھی، جبکہ محمد نواز ابن محمد اسلم ملپا (19) کو شدید زخمی حالت میں اُڈپی کے آدرش اسپتال منتقل کیا گیا تھا، مگر دوپہر ہونے تک اطلاع موصول ہوئی کہ وہ بھی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا ہے۔انا للہ و اناالیہ راجعون۔ اس طرح اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد اب بڑھ کر دو ہ
View more
Sat, 29 Apr 2017 12:10:31
دہلی کے ایم سی ڈی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شکست کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔اس بار عام آدمی پارٹی کے سینئرلیڈرکمار وشواس نے کہا ہے کہ اروند کیجریوال کو سرجیکل اسٹرائیک پر وزیر اعظم پر حملہ نہیں کرنا چاہیے تھا، کیونکہ سرجیکل اسٹرائیک پر ان کا موقف غلط تھا۔
View more
Sat, 29 Apr 2017 12:03:42
کپواڑہ میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوئے کیپٹن آیوش یادو کے لواحقین کو اتر پردیش کی حکومت نے 30لاکھ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 29 Apr 2017 11:55:51
ای ڈی نے مبینہ طور پر پیسے لیتے ہوئے کیمرے میں قید ہوئے ترنمول کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ اور وزراء سمیت کئی لیڈروں سے منسلک ناردااسٹنگ آپریشن کے سلسلے میں منی لانڈرنگ کا معاملہ درج کیا ہے۔
View more
Sat, 29 Apr 2017 11:51:37
انڈین پولیس سروس(آئی پی ایس) کے سینئر افسر آر آر بھٹناگر نے آج سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیاہے ۔
View more
Sat, 29 Apr 2017 11:45:41
حکومت نے2016-17 کے لئے ملازمین مستقبل فنڈ(ای پی ایف) پر 8.65 فیصد شرح سود کی منظوری دے دی ہے۔ملازمین مستقبل فنڈ تنظیم(ای پی ایف او) کے ممبران کے اکاؤنٹ میں یہ سود ڈالا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy